لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر آج جج افضل مجوکا نے فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔عدالت نے سزا کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی...
عدت کیس، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیااپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو قرضے کی ضرورت نہیں پڑے گی: ...لاہور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔
فیصلے سے قبل کمرہ عدالت صحافیوں اور وکلا سے کھچا کھچ بھرگیا اور پولیس کی جانب سے کمرہ عدالت سے پی ٹی آئی کارکنان کو باہر نکالا گیا، پولیس نے صحافیوں اور وکلا کو کمرہ عدالت میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کی ۔ خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قانون کہتا ہے دستاویزی ثبوت زبانی بات پر حاوی ہو گا، زبانی طلاق کی کوئی حیثیت نہیں ہوہے ، اس حوالے سے عدالتی...
خاور مانیکا کے وکیل نے کہا کہ میرے ڈاکیو منٹ کے مقابلے میں کوئی ثبوت لے کر آتے، اس کو چیک کرایا جا سکتا تھا ، میں نے غور سے دیکھا مجھے نہیں نظر آیا کہ کوئی ٹمپرنگ کی گئی ہے ، ٹمپرنگ کا الزام لگایا گیا ، قانون شہادت میں لکھا گیا کہ کاپی کی بھی کاپی قبول ہو گی ، اعتراض اٹھایا گیا کہ طلاق نامہ کی فوٹو کاپی عدالت میں پیش کی گئی ۔عثمان ریاض گل ایڈووکٰٹ نے کہا کہ 342 کے بیان میں سوال نمبر دو میں بشریٰ بی بی کا بیان موجود ہے ، خاور مانیکا کے وکیل نے کہا کہ کدھر ہے بشریٰ بی بی کا وہ بیان جہاں لکھا ہو...
بشری بی بی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ 342 کے بیان میں سوال نمبر دو میں بشریٰ بی بی کا بیان موجود ہے، طلاق کے تین سے چار ماہ کے بعد خاور مانیکا نے بھی شادی کرلی اور ان کی چار سال کی بیٹی بھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکااسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
مزید پڑھ »
دوران عدت نکاح کیس:بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں ...دوران عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں منظور کر کے دونوں کو بری کرنیکا حکم دے دیا۔اسلام آباد عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا ۔خیال رہے کہ اس...
مزید پڑھ »
عدت کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظفیصلہ آج شام تین بجے سنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پرسماعت کل تک ...اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل صبح تک ملتوی کردی گئی۔اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کی، پی ٹی آئی کے معاون وکیل مرتضیٰ طوری عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر معاون وکیل پی ٹی آئی نے بتایا کہ بیرسٹر سلمان صفدر راستے...
مزید پڑھ »
عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مستردایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا
مزید پڑھ »