فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہے

پاکستان خبریں خبریں

فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔

فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہے5 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھی جانے والی سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گوگل میپس نے سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے راولپنڈی کی سینٹرل جیل کو ”عمران خان جیل“ کے طور پر لیبل کیا ہے، جو گزشتہ اگست سے وہاں پر قید ہیں۔25 جولائی کو X، پر ایک صارف نے دعویٰ کیا کہ گوگل نے عمران خان کے ساتھ اپنی وابستگی کو ظاہر کرنے کے لیے اڈیالہ جیل کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ اس پوسٹ میں...

اسلام آباد میں قائم میڈیا کی خواندگی اور ترقی کےلیے کام کرنے والے ایک غیر منافع بخش ادارے میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور بانی اسد بیگ نے جیو فیکٹ چیک کو بتایا کہ آن لائن دعوے ”جھوٹے“ تھے۔اسد بیگ نے مزید کہا کہ جب سائٹس کو لیبل لگانے کی بات آتی ہے تو Google Maps مختلف طریقوں پر منحصر ہوتا ہے، جن میں سے ایک صارف کے تیار کردہ لیبل یا ’user contributions‘ ہے، اکثر اوقات انفرادی صارفین گمراہ کن یا غلط معلومات بھیج سکتے ہیں، جسے دوسرے صارفین ’report a problem‘ کے فیچر کا...

اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کنسلٹنٹ پرویز افتخار نے مزید کہا کہ Google Maps پر سرچ ”عمران خان جیل“ صارفین کو اڈیالہ جیل کی لوکیشن پر لے جائے گی، مقام کا نام خود تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تکنیکی طور پر کسی مقام کا نام تبدیل کرنا ممکن ہے مگر اس کے لیے سخت تصدیقی عمل کی ضرورت ہوتی ہے، جس میں AI الگورتھم، ہیومن ماڈریٹرز اور بعض اوقات حکومتی کراس چیک شامل ہوتے ہیں۔

جیو فیکٹ چیک نے بھی تصدیق کی ہے کہ Google Maps پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا لیبل لگا ہوا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات میں بدترین شکست، رشی سونک کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانانتخابات میں بدترین شکست، رشی سونک کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانعوام کے غصے اور مایوسی کا احساس ہے، اس نقصان کی ذمے داری قبول کرتا ہوں، عوام نے واضح اشارہ دیا ہے کہ حکومت کو بدلنا ہوگا: رشی سونک کا الوداعی خطاب
مزید پڑھ »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

پانڈیا اور نتاشا میں اختلاف کی وجہ کون بنا؟ قریبی دوست نے پردہ اٹھا دیاپانڈیا اور نتاشا میں اختلاف کی وجہ کون بنا؟ قریبی دوست نے پردہ اٹھا دیارواں سال مئی میں اس وقت ان کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جب نتاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دیا تھا
مزید پڑھ »

عمران خان نے کس وجہ سے بھوک ہڑتال کرنے کا عندیہ دیا ۔۔؟انتظار حسین پنجوتھہ ...کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا ہے کہ عمران خان بھوک ہڑتال کرنے میں کافی سنجیدہ ہیں، عمران خان نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا ،وہ کہتے ہیں فارم 47کی حکومت سے کیا مذاکرات کریں۔ عمران خان نے جیل میں اپنے ساتھ سلوک پر کھل کر بات کی ہے، عمران خان نے ان کے نام لیے ہیں جن کے کہنے پر ان کی ملاقاتیں منسوخ کی جاتی...
مزید پڑھ »

حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیاحارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیاصارفین نے ایک نومولود بچے کی تصویر کو حارث رؤف کا بیٹا قرار دے دیا تھا جس کی اب کرکٹر نے سختی سے تردید کی ہے
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس صوبہ بھر میں 30 فیصد جرائم میں کمی کے دعویٰ کو درست ثابت کرنے میں ایک مرتبہ پھر ناکامپنجاب پولیس صوبہ بھر میں 30 فیصد جرائم میں کمی کے دعویٰ کو درست ثابت کرنے میں ایک مرتبہ پھر ناکامجیو فیکٹ چیک نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:31:28