کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا ہے کہ عمران خان بھوک ہڑتال کرنے میں کافی سنجیدہ ہیں، عمران خان نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا ،وہ کہتے ہیں فارم 47کی حکومت سے کیا مذاکرات کریں۔ عمران خان نے جیل میں اپنے ساتھ سلوک پر کھل کر بات کی ہے، عمران خان نے ان کے نام لیے ہیں جن کے کہنے پر ان کی ملاقاتیں منسوخ کی جاتی...
نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس کی وفد سمیت وزارت ...بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو ...
انتظار حسین پنجوتھہ کا مزید کہنا تھا کہ رجیم چینج کے بعد دوسری طرف سے یہی بات آئی کہ وہ مذاکرات نہیں کرنا چاہتے، انہوں نے وقت لینے کیلئے انگیج کیا ہے مگر معنی خیز مذاکرات ابھی تک نہیں ہوئے، عمران خان اس سخت ترین ماحول کے باوجود وقت کے یزید کے سامنے جھکنے سے انکار کرچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مظالم کے خلاف عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دے دیا: علی محمد خاناسلام آباد:(دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔...
مزید پڑھ »
جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدیجیل میں میرے ساتھ ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جارہا ہوں، پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کروں گا: عمران خان
مزید پڑھ »
عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیاعمران خان نے گزشتہ روز سہولیات کی عدم فراہمی پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دی تھی
مزید پڑھ »
عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلانیہ کہتے ہیں افغانستان پر حملہ کریں گے جبکہ ان کے کرنل، جرنل اڈیالہ جیل میں بیٹھے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران ہاشمی کے ساتھ فلم کرنے سے کیوں انکار کیا؟ سونیا حسین نے بتا دیاپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
مزید پڑھ »