پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں
شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔
اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک ویب چینل کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ ایک سول کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم کی پیشکش کو ٹھکرادیا تھا۔اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمر کم ہونے کی وجہ سے میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کی اس کے علاوہ کچھ پابندیاں میرے گھر والوں کی جانب سے بھی تھیں۔
اس کے علاوہ شوبز کیریئر کے ساتھ ساتھ میری تعلیم بھی جاری تھی تو اس لیے میں نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک مجموعی طور پر بالی ووڈ سے مجھے دو سے تین فلموں کی آفرز ہوچکی ہیں۔ اداکارہ سونیا حسین نے کسی پاکستانی فنکار کے ساتھ کام کرنے سے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فواد خان بہت اچھے منجھے ہوئے اداکار ہیں لیکن میں علی ظفر کے ساتھ کام کرنا زیادہ پسند کروں گی۔ہما قریشی کے بعد ایک اور نامور اداکارہ Jolly LLB 3 کی کاسٹ میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کو عمران ہاشمی کے ساتھ فلم آفر ہوئی لیکن وہ ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سونیا حسین نے اپنے کیریئر سمیت بالی ووڈ فلموں کی پیشکش پر بات کی، اداکارہ نے کہا کہ مجھے ماضی میں کئی بالی ووڈ...
مزید پڑھ »
بھارتی سپراسٹار کی فلم میں کام کرنے کیلئے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈبھارتی سپراسٹار کے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈ کرنے اور مرضی کے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر پروڈیوسر نے فلم سے ہاتھ پیھچے کھینچ لیا۔
مزید پڑھ »
سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشافمجھے معروف بھارتی اداکار سنتوش کمار کی پرانی فلم کے ریمیک میں بھی کام کرنے کی پیشکش ہوئی، اداکارہ
مزید پڑھ »
تابش ہاشمی نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتا دیلاہور (ویب ڈیسک)ٹی وی میزبان تابش ہاشمی نے فلموں اور ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تابش ہاشمی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرنے کے ارادے کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے بتایا کہ میں فلم میں ہیرو کے دوست کا کردار نہیں ادا کرنا چاہتا اور پھر ایک وجہ یہ بھی...
مزید پڑھ »
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلشائقین نے ماہرہ خان سے اُن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سُنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا
مزید پڑھ »
بہت زیادہ دلکش نظر آنے کی وجہ سے اہم کردار ہاتھ سے گئے، سنجیدہ شیخممبئی: بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے بہت زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں درپیش مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
مزید پڑھ »