رواں سال مئی میں اس وقت ان کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جب نتاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دیا تھا
— فوٹو: فائل
بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک اور نتاشا کے دوست کا کہنا ہے کہ دونوں کے تعلقات میں خرابی کی وجہ ہاردک بنے تاہم نتاشا بھی تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے مابین تلخی کی افواہ ایک ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کے ہنگام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے مابین تلخی کی افواہ گردش کرنے لگی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس تاریخی فتح کے بعد دیگر بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاردیک پانڈیا بھی آبدیدہ ہو گئے۔ بعد ازاں انہیں فون پر ویڈیو کال کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جس کی ویڈیو...
مزید پڑھ »
سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »
15 سال کوما میں گزارنے کے بعد وفات پانے والی فاخرہ احمد: ’ایسا لگتا تھا وہ مجھے مسکراتے ہوئے دیکھ رہی ہے‘سنہ 2009 میں ڈیلیوری کے وقت فاخرہ احمد کوما میں چلی گئی تھیں اور جس بچی کو انھوں نے جنم دیا تھا، اس کی دو روز بعد وفات ہوگئی تھی۔
مزید پڑھ »
دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولماڈل نے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی
مزید پڑھ »
مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیاکراچی (آئی این پی) اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے شوہر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط فہمیوں کو دور کیا۔انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر موجی بسر کا تعلق بھارت کے شمالی علاقے سے ہے، وہ بھارتی فلمساز ہیں اور اس کے ساتھ...
مزید پڑھ »