مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی (آئی این پی)  اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے شوہر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط فہمیوں کو دور کیا۔انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر موجی بسر کا تعلق بھارت کے شمالی علاقے سے ہے، وہ بھارتی فلمساز ہیں اور اس کے ساتھ...

حال ہی میں مدیحہ امام نے فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے شوہر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط فہمیوں کو دور کیا۔انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر موجی بسر کا تعلق بھارت کے شمالی علاقے سے ہے، وہ بھارتی فلمساز ہیں اور اس کے ساتھ ایم ایم اے ٹرینر بھی ہیں۔مدیحہ نے بتایا کہ موجی بسر سے ان کی پہلی ملاقات 2015 سے 2016 کے درمیان بھارتی فلم ڈیئر مایا کے سیٹ پر ہوئی تھی۔اداکارہ کے مطابق اس وقت موجی بسر انٹرن کے طور پر کام کرتے تھے۔ وہ ان سے 4 سال چھوٹے ہیں۔ انہوں نے اپنی والدہ کو موجی کے...

اداکارہ نے بتایا کہ پھر ہمارے والدین نے دبئی میں ملاقات کی اور ہمارے اپنوں کی دستیابی کے مطابق ہم نے اپنی شادی کی تاریخ رکھ لی لیکن پھر والد کی طبیعت خراب ہوگئی چونکہ دبئی میں ڈیٹ فکس ہوچکی تھی جو تبدیل نہیں ہوسکتی تھی، اس لیے سادگی سے دبئی میں شادی کی اور والد کی طبیعت ٹھیک ہونے کے بعد دبئی میں ہی ولیمہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
مزید پڑھ »

مدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیمدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیمدیحہ امام کے شوہر کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ بھی شوبز انڈسٹری کا ہی حصہ ہیں
مزید پڑھ »

فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےفخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےسابق کرکٹر نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »

انزلہ کو پہلی بار بس میں دیکھا تھا، تاشفین نے راز کی بات بتا دیانزلہ کو پہلی بار بس میں دیکھا تھا، تاشفین نے راز کی بات بتا دیشمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی نوبیاہتا بیٹی انزلہ عباسی اور ان کے شوہر تاشفین انصاری نے اپنی دوستی اور شادی سے متعلق مداحوں کو بتادیا۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: منور فارقی نے دوسری شادی کی تصدیق کردی؟ویڈیو: منور فارقی نے دوسری شادی کی تصدیق کردی؟ممبئی: انڈین ریئلٹی شو بگ باس کے فاتح منور فاروقی نے بالآخر میک اپ آرٹسٹ مہ جبین کوٹ والا سے اپنی دوسری شادی پر ردعمل ظاہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ: میچ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہونیوالے بھارتی کپتان روہت شرما کی طبیعت اب کیسی ہے؟ورلڈکپ: میچ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہونیوالے بھارتی کپتان روہت شرما کی طبیعت اب کیسی ہے؟روہت شرما نے 37 گیندوں پر 52 رنز اسکور کیے، اس حوالے سے اب روہت شرما نے خود اپنی تکلیف سے متعلق بتایا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:16:14