شمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی نوبیاہتا بیٹی انزلہ عباسی اور ان کے شوہر تاشفین انصاری نے اپنی دوستی اور شادی سے متعلق مداحوں کو بتادیا۔
شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لیشمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی بیٹی انزلہ عباسی اور ان کے شوہر تاشفین انصاری نے اپنی دوستی اور شادی سے متعلق مداحوں کو بتادیا۔
اے آر وائی زندگی کے پروگرام دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں میں گفتگو کرتے ہوئے تاشفین انصاری بتایا کہ سال 2021میں کورونا چل رہا تھا ان دنوں میرے ایک دوست نے پکنک کا پروگرام بنایا اور مجھے بھی دعوت دی، ہم 30 سے 35لوگ ایک بس میں سوار پہاڑوں کی سیر پر جارہے تھے۔اس موقع پر بس میں عجیب و غریب سے گانے چل رہے تھے جسے سن کر میں بور ہورہا تھا تو کچھ دیر بعد کسی نے وہ گانے ہٹا کر اچھا سا میوزک لگا دیا تو اس وقت میرا سامنا پہلی بار انزلہ سے ہوا تو میں نے پوچھا کہ یہ گانے کس نے لگائے تو اس نے کہا کہ میں نے...
اسی دوران ہنزہ میں قیام کے دوران ہماری نارمل انداز میں ہلکی پھلکی سی ہیلو ہائے ہوتی رہی اور پکنک سے واپسی پر میں بس میں آگے والی سیٹ پر بیٹھا تھا تو انزلہ نے آکر کہا کہ مجھے کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی پہنچنے تک 18 گھنٹے لگے اس دوران ہم نے مختلف موضوعات پر بہت ساری باتیں کی جس مین ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملا لیکن اس وقت ایسا کچھ نہیں تھا کہ ہم کوئی دوستی کررہے ہیں یا کوئی ارادہ ہے۔
انزلہ نے بتایا کہ اس کے بعد دوسال تک ہماری کوئی ملاقات نہیں ہوئی نہ ہی کوئی خاص رابطہ تھا، پھر ایک موقع پر ملاقات میں تاشفین نے مجھ سے محبت کا اظہار کیا تاہم شادی کی پیشکش میری طرف سے تھی۔ہما قریشی کے بعد ایک اور نامور اداکارہ Jolly LLB 3 کی کاسٹ میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرے تیسرے دور اقتدار میں بھارت دنیا میں تاریخ رقم کرےگا: مودیمودی نے کہا کہ ہم نے دنیا کو جمہوریت کی طاقت دکھائی ہے، 1962 کے بعد پہلی بار کوئی حکومت دو مدتیں پوری کر کے تیسری بار اقتدار میں آرہی ہے۔
مزید پڑھ »
سعدیہ کو رات گئے کلاس فیلو سے بات کرنے پر تھپڑا مارا، صبا فیصل کا انکشافشوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بیٹی سعدیہ کو زندگی میں صرف ایک بار ہی تھپڑا مارا تھا۔
مزید پڑھ »
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدیکے الیکٹرک نے 20 مارچ 2023 کو پاورایکوزیشن کا جامع منصوبہ جمع کرایا تھا، پروگرام کی منظوری کراچی میں بجلی کی پائیدار، مستحکم فراہمی کے لیے دی گئی: نیپرا
مزید پڑھ »
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیتاریخ میں پہلی بار امریکا کے کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جوابوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید ٹیکس دینے سے انکار کرتے ہوئے صوبے میں ٹیکس کی بات کرنے والوں کو دھمکی دی تھی
مزید پڑھ »
لاپتہ نوجوان 27 سال بعد پڑوسی کے تہہ خانے سے بازیابسب نے امید چھوڑ دی تھی تاہم عمر کی والدہ کو 2013 میں اپنی موت تک بیٹے کے زندہ ہونے پر یقین تھا
مزید پڑھ »