سب نے امید چھوڑ دی تھی تاہم عمر کی والدہ کو 2013 میں اپنی موت تک بیٹے کے زندہ ہونے پر یقین تھا
کم عمری کی شادی بنیادی انسانی حقوق چھیننے کے مترادف، ایکسپریس فورمعدلیہ کو اپنی صفوں میں بہتری کی ضرورت ہے، خواجہ آصفسلامتی کونسل عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کروائے، وزیراعظم17 برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ، 4 سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بریخیبرپختونخوا کا بجٹ خلاف آئین اور وزیراعلیٰ کے تازہ شہد کے استعمال کا نتیجہ ہے، امیر مقامفلسطین کو تسلیم کرنا یہود دشمنی نہیں؛ یورپی یونین کا اسرائیل کو...
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ الجزائر کے شہر جیلفہ میں پیش آیا جہاں 1998 میں 17 سالہ عمر نامی نوجوان لاپتہ ہو گیا تھا لیکن اب یہ انکشاف ہوا کہ وہ گھر سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پڑوسی کے گھر کے تہہ خانے میں بند تھا۔ اس حالات کی وجہ سے عمر کے اہلخانہ اور دوستوں کو یقین ہوگیا تھا کہ عمر کو قتل یا اغوا کر لیا گیا ہے۔ حتیٰ کہ سیکورٹی حکام نے بھی چند عرصے بعد عمر کی تلاش روک دی تھی۔ تاہم عمر کی والدہ کو 2013 میں اپنی موت تک اپنے بیٹے کے زندہ ہونے پر یقین تھا۔
بھائی نے یہ معلومات اپنے بھائی سے وراثت میں ملنے والی جائیداد پر تنازع کے بعد پبلک کی تھیں تاکہ پولیس بھائی کو گرفتار کرلے اور ساری جائیداد اس کی ہوجائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
27 سال سے لاپتہ شخص کو ’’جادو‘‘ کر کے کہاں قید رکھا گیا؟ حیرت انگیز انکشافکسی بھی گھرانے کا فرد لاپتہ ہوجائے تو اس کی تلاش میں کونا کونا چھان مارا جاتا ہے لیکن ایک 26 سال سے لاپتہ شخص جب بازیاب ہوا تو اس کی قید کی جگہ جان کر سب حیران رہ گئے۔
مزید پڑھ »
26 سال قبل اغوا ہونے والا لڑکا پڑوسی کےگھر سے بازیابعمر کو جب اغوا کیا گیا تھا اس وقت ان کی عمر محض 17 سال تھی اور اب ان کی عمر 45 سال ہے
مزید پڑھ »
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمدماڈل کے اہلخانہ نے رواں سال جنوری میں اپنی بیٹی کی تلاش کے لیے تھائی سفارت خانے سے مدد طلب کی تھی
مزید پڑھ »
عمر بن اومران: وہ شخص جو گمشدگی کے 26 سال بعد ہمسائے کے تہہ خانے سے زندہ ملاعمر نے حکام کو بتایا کہ قید کے دوران انھوں نے متعدد بار اپنے اہلخانہ کو دیکھا تھا لیکن وہ مدد کے لیے ان کو آواز نہیں دے سکتے تھے کیوں کہ ان کو قید کرنے والے نے انھیں اس بات پر قائل کر رکھا تھا کہ ان پر جادو ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »
اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی سے متعلق لب کشائیاداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا کہ انہوں نے شوہر یحیٰ صدیقی کی جانب سے پیش کش کے دو سال بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی۔
مزید پڑھ »
پوجا بھٹ کس نامور اداکار کیساتھ 27 سال بعد اسکرین پر واپس آ رہی ہیں؟ممبئی: بالی وڈ اداکارہ و فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ انڈسٹری کے سُپر اسٹار سنیل شیٹی کے ساتھ 27 سال بعد اسکرین پر واپسی آنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »