نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

Imran Khan خبریں

نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
Nab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

احتساب عدالت اسلام آباد نے دونوں ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیتے ہوئے انہیں اڈیالہ جیل میں رکھنے کا حکم دیا

— فوٹو:فائل

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔عدالت میں ہونے والی سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 11 روزہ جسمانی ریمانڈکے بعد پیش کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے جبکہ نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی اور مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان شامل تفتیش ہوگئے ہیں اور اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا بیان تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا ہے جبکہ بشریٰ بی بی نے بھی تحریری بیان نیب ٹیم کے حوالے کر دیا ہے۔ ۔واضح رہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا مجموعی طور پر 34 روزہ جسمانی ریمانڈ ہوا تھا، جسمانی ریمانڈ کے دوران نیب کی تفتیشی ٹیم نے دونوں ملزمان سے اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش مکمل کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیلتوشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیلاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بینچ آج سماعت کرےگا
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیا190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے، ان کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں: احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
مزید پڑھ »

سکیورٹی خدشات: ایس پی اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کیاسکیورٹی خدشات: ایس پی اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کیاانسداد دہشتگردی عدالت آج بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت مقرر کی تھی
مزید پڑھ »

فیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکانفیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکانپہلے بشری بی بی کو وقت سے پہلے کچھ خبریں بتائی گئیں۔جو انہوں نے اپنا الہام کہہ کر یہ عمران خان کو بتائیں
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات: اے ٹی سی کی بشریٰ بی بی سے 7 روز میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت9 مئی مقدمات: اے ٹی سی کی بشریٰ بی بی سے 7 روز میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بدسلوکی کےخلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کو بھجوادی
مزید پڑھ »

ڈھاکا: جماعت اسلامی اور بی این پی کے سیکڑوں کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکمڈھاکا: جماعت اسلامی اور بی این پی کے سیکڑوں کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکمرہائی پانے والوں میں دونوں جماعتوں کے اہم رہنما شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:15:13