ڈھاکا: جماعت اسلامی اور بی این پی کے سیکڑوں کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکم

Bangladesh خبریں

ڈھاکا: جماعت اسلامی اور بی این پی کے سیکڑوں کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکم
Jamat E Islami
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

رہائی پانے والوں میں دونوں جماعتوں کے اہم رہنما شامل ہیں

بنگلادیش میں عوامی لیگ کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا جس کے ساتھ ہی اپوزیشن رہنماؤں کی ضمانتیں بھی منظور ہوگئیں۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈھاکا میٹروپلیٹن مجسٹریٹ نے سیکڑوں رہنماؤں اور کارکنوں کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور دلائل کے بعد درخواستیں منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Jamat E Islami

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیا190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے، ان کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں: احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظورتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت نے عمران...
مزید پڑھ »

بجلی اور مہنگائی کیخلاف دھرنا، جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات جاریبجلی اور مہنگائی کیخلاف دھرنا، جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات جاریحکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »

حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت نے بجلی کے بل، تنخواہ دار کا انکم ٹیکس اور آئی پی پیز کا معاملہ حل نہ کیا تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظورتوشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظوراحتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار، رہائی کا حکمڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرلیں ، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کیس سے بری کرنے کا حکم دیدیا۔ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ شدہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:14:33