اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بینچ آج سماعت کرےگا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بینچ آج سماعت کرے گا/ فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بینچ آج توشہ خانہ کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے تعطیلات پر جانے کے بعد اب وہ ڈویژن بینچ کیس سننے کیلئے دستیاب نہیں، گزشتہ سماعت کرنے والے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث نیا ڈویژن بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکااسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات: جیل سپرنٹنڈنٹ کو عمران خان کو ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنیکی ہدایتبانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کردیعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران اور بشریٰ کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاریتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظوراحتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظورتوشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت نے عمران...
مزید پڑھ »