پہلے بشری بی بی کو وقت سے پہلے کچھ خبریں بتائی گئیں۔جو انہوں نے اپنا الہام کہہ کر یہ عمران خان کو بتائیں
فیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکانسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے تھا؟ بانی تحریک انصاف پر کس کا کنٹرول تھا؟ فیض عمران رابطہ کا سراغ کیسے لگایا گیا،؟ تحقیقات میں حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذرائع کے مطابق فیض حمید بشری مانیکا کے ذریعے عمران سے رابطے میں تھے، سب سے ۔ جب خبریں سامنے آتیں تو عمران کو بھی یقین ہوگیا کہ بشری ولی کامل ہے حالانکہ وہ خبریں انہیں فیض حمید بتا رہے ہوتے۔ فیض حمید کی گرفتاری اور چکوال سے ملے گئے آئی فون کی بدولت دونوں کے تعلقات کا انکشاف ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بشری بی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے اطلاعات ہیں کہ وہ ان سارے معاملات سے اپنی اور گوگی کی جان چھڑانے کیلئے بات وعدہ معاف گواہی کی طرف بھی جا سکتی ہے۔100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے تاریخ رقم کردیپی آئی اے قاہرہ حادثے میں بچ جانے والے صلاح الدین صدیقی انتقال کرگئےبھارت کی انتہا پسند حکومت علاقائی امن کے لیے مستقل خطرہ بن گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »
9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزدبشری بی بی کے خلاف راولپنڈی میں درج گیارہ مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
مزید پڑھ »
عمران خان گرفتاری کے بعد بھی فیض حمید کے ساتھ رابطے میں تھے: ذرائعجنرل فیض کو ریٹائرمنٹ کے بعد قابل اعتراض سرگرمیوں پر فوجی حکام نے ایک سے زیادہ مرتبہ خبردار کیا تھا لیکن وہ باز نہ آئے: ذرائع
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، ایف بی آر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا: حکام
مزید پڑھ »
خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردیخاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے، ان کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں: احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
مزید پڑھ »