ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آر

Pakistan خبریں

ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، ایف بی آر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا: حکام

— فوٹو:فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی انعامی رقم پر20 فیصد ٹیکس لگے گا۔ حکام ایف بی آر کے مطابق ارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، انکم ٹیکس ایکٹ سیکشن 156 کے تحت 20 فیصد ٹیکس لگتا ہے۔حکام کے مطابق ایف بی آر ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا، انعامی رقم پر معافی یا رعایت کا اختیار وفاقی کابینہ کو ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے...

حکام ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کیلئے اب تک اعلان کردہ رقم کا حجم 30 کروڑ روپے ہے اور اس پر 6 کروڑ روپے ٹیکس بنتا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوایا۔ وہ پاکستان کی جانب سے اولمپکس کے انفرادی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشپاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کی بھرپور مدد کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کی بھرپور مدد کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟پی ایس بی کے مطابق ارشد ندیم کو گزشتہ چند برس کے دوران 2 کروڑ سے زائد کی رقم دی گئی۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلانسندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلانتھرو پھینکنے کے معاملے میں پہلے پوزیشن بھی ارشد ندیم کی ہے جبکہ دوسرا بڑا تھرو بھی انہوں نے ہی پھینکا ہے، شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شاملپیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شاملگروپ بی کا ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 50 منٹ پر شروع ہوگا جس میں ارشد ندیم 5 نمبر پر تھرو کرنے آئیں گے
مزید پڑھ »

ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائشملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائشتابش ہاشمی نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی
مزید پڑھ »

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:17