تابش ہاشمی نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی
ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائشپاکستان کے معروف کامیڈین میزبان تابش ہاشمی نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے انوکھی فرمائش کردی۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم نے ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، ارشد ندیم 92.97 میٹر طویل تھرو کے ذریعے پاکستانی قوم کی امیدوں پر پورے اترے اور اولمپکس میں نیا ریکارڈ بنایا۔ ارشد ندیم کی تاریخی فتح نے جہاں پوری قوم کا سر فخر سے بُلند کیا تو وہیں سوشل میڈیا پر پاکستانیوں نے ملک کے موجودہ حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ارشد ندیم کی طویل تھرو پر مزاحیہ میمز بنا ڈالیں۔ایسے میں کامیڈین تابشی ہاشمی نے بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ارشد بھائی! آپ نے کمال کردیا جس طرح آپ نے اولمپکس میں تھروز پھینکی ہیں اسی طرح ہمارے ملک کے قرضے بھی باہر پھینک...
تابشی ہاشمی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی میمز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لڑکے اتنے شرارتی ہیں سوشل میڈیا گروپس میں لکھ رہے ہیں کہ ارشد بھائی ہمیں امریکا پھینک دو، یورپ پھینک دو اور اگر آپ گولڈ میڈل جیت کر تھکے ہوئے ہیں تو ہمیں بس دبئی تک ہی پھینک دو لیکن بس کسی طرح ملک سے باہر پھینک دو۔آپ نے تو ارشد ندیم کو جِم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقیداسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لیارشد ندیم کی تاریخی فتح؛ بھارتی میڈیا بھی گُن گانے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیاقومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی، ارشد ندیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازنے کی سفارش بھی کی گئی
مزید پڑھ »
آج میرا دن تھا، امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا: ارشد ندیممیں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا: ارشد ندیم کی گفتگو
مزید پڑھ »
’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماںاپنے بیٹے کیلئے بہت خوش ہوں، پورے پاکستان سے بھی زیادہ خوش ہوں اور اپنے بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں: ارشد ندیم کی والدہ کی جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرتے وقت ارشد ندیم کے ذہن میں کیا چل رہا تھا؟جیسے ہی میرے ہاتھ سے تھرو نکلی، 80 سے 90 فیصد یقین ہوگیا تھا کہ گولڈ میڈل پاکستان آ رہا ہے: ارشد ندیم کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کی بھرپور مدد کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟پی ایس بی کے مطابق ارشد ندیم کو گزشتہ چند برس کے دوران 2 کروڑ سے زائد کی رقم دی گئی۔
مزید پڑھ »