پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرتے وقت ارشد ندیم کے ذہن میں کیا چل رہا تھا؟

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرتے وقت ارشد ندیم کے ذہن میں کیا چل رہا تھا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جیسے ہی میرے ہاتھ سے تھرو نکلی، 80 سے 90 فیصد یقین ہوگیا تھا کہ گولڈ میڈل پاکستان آ رہا ہے: ارشد ندیم کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو

گولڈ میڈلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے بتادیا ہے کہ پیرس اولمپکس 2024 میں مینز جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں تاریخ ساز تھرو کرتے وقت ان کے ذہن میں کیا چل رہا تھا۔

ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ جب پتا چلا کہ میں نے 92 میٹر سے اوپر تھرو کردی ہے تو مجھے 80 سے 90 فیصد یقین ہوگیا تھا کہ گولڈ میڈل پاکستان آ رہا ہے۔ اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے نے مجھ سے کہا کہ ماں آپکی دعائیں میرے ساتھ تھیں، آپکی دعاؤں کی وجہ سے میں نے پاکستان کیلئے میڈل جیتا، میں نے پورے ملک سے کہا تھا کہ میرے لیے دعا کریں میں آپ کیلئے میڈل ضرور جیت کر لاؤں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘گذشتہ رات پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مردوں کے جیولن تھرو کے مقابلوں میں 92.
مزید پڑھ »

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےگولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
مزید پڑھ »

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: جیولن تھرو کے فائنل کیلئے پاکستان کے ارشد ندیم کل میدان میں اتریں گےپیرس اولمپکس: جیولن تھرو کے فائنل کیلئے پاکستان کے ارشد ندیم کل میدان میں اتریں گےپاکستان کے ارشد ندیم 86.59 میٹر کے سیزن بیسٹ کے ساتھ فیلڈ پر اتریں گے۔
مزید پڑھ »

آج میرا دن تھا، امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا: ارشد ندیمآج میرا دن تھا، امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا: ارشد ندیممیں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا: ارشد ندیم کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:06:42