اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
__فوٹو: فائل
__فوٹو: فائل
دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کے لیے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔
۔
ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے گلوکار نے انفرادی طور پر پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ میں علی زی فاؤنڈیشن کی جانب سے ان کے لیے ایک ملین کے انعام کا اعلان کرتا ہوں۔ارشد کو ماریشس میں ورلڈ کلاس کوچ کی نگرانی میں 6 ماہ کی ٹریننگ لینی تھی مگر دو دن بعد ہی انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی روٹی چاہیے: اکرم ساہی
گلوکار نے اپنے پیغام میں حکومت پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں حکومتِ پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ان کا ہیرو کی طرح استقبال کریں اور ان کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کریں۔
علی ظفر نے کہا کہ اگر ہمارے ایتھلیٹس اور کھلاڑیوں کو وہ سپورٹ ملنا شروع ہو جائے جس کے وہ مستحق ہیں تو ہم سال میں 10 گولڈ جیت سکتے ہیں۔ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہانگ کانگ کے ایتھلیٹس کروڑ پتی بن جائیں گےہانگ کانگ نے پیرس اولمپکس میں جیتنے والے ایتھلیٹس کیلئے 60 لاکھ ہانگ کانگ ڈالرز انعام کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
32 سال قبل پاکستان کیلئے آخری میڈل جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی ارشد ندیم کیلئے دعا گو1992 بارسلونا اولمپکس کی برانز میڈلسٹ ہاکی ٹیم کے اراکین قمر ابراہیم ، طاہر زمان اور رانا مجاہد نے ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
گورنر سندھ کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانقومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے شاندار تھرو کر کے اولمپکس کا 118 سالہ ریکارڈ توڑا ہے: کامران خان ٹیسوری
مزید پڑھ »
کراچی میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے جان بچا لیوزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایس ایس پی ملیر اور انکی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیےمینز روڈ سائیکلنگ میں بیلجیم کا گولڈ میڈل اور آسٹریلیا نے انفرادی ٹائم ٹرائلز میں طلائی تمغہ حاصل کیا
مزید پڑھ »
عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیافلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
مزید پڑھ »