'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیا

Bcci خبریں

'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیا
Pakistan Vs IndiaPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے: ہربھجن سنگھ

مجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے: ہربھجن__فوٹو: سکرین گریب

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی ٹورنامنٹ میں شرکت اور پاکستان جانے کی تصدیق کرنے سے پہلے حکومت سے منظوری لینے کے بھارتی بورڈ کے فیصلے کی حمایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Vs India Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےچیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »

کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟پی سی بی حکام پرامید ہیں کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بیان سامنے آگیاچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بیان سامنے آگیا2 روز قبل بھارتی میڈیا نے ایک دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی
مزید پڑھ »

”ہمارے کھلاڑی پاکستان میں محفوظ نہیں، کھیلنا ہے تو کھیلو، ہم نہیں بھیجیں گے ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ”ہمارے کھلاڑی پاکستان میں محفوظ نہیں، کھیلنا ہے تو کھیلو، ہم نہیں بھیجیں گے ٹیم“ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ایک پاکستانی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا کہ ”اگر ہمارے کھلاڑی پاکستان میں محفوظ نہیں ہیں تو ہم ٹیم نہیں بھیجیں گے، تم نے کھیلنا ہے...
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
مزید پڑھ »

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظمآرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم9 مئی کے ٹولے نے ملک کی جڑیں ہلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آج وہ نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:26:48