روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

میزائلوں کی فراہمی سے ایران اور روس دونوں یورپی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ بن چکے ہیں

روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلانجرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کو یورپی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ دوطرفہ فضائی خدمات کے معاہدوں کو منسوخ کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں گے۔ ایران ایئر پر پابندیاں لگانے کے لیے بھی کام کریں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ عمل ایران اور روس دونوں کی طرف سے یورپی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ ہے۔ یوکرینی عوام کے لیے مزید مشکل پیدا کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
مزید پڑھ »

ایک شخص نے زندگی خطرے میں ڈال کر بالکونی میں لٹکے بچے کی جان بچالیایک شخص نے زندگی خطرے میں ڈال کر بالکونی میں لٹکے بچے کی جان بچالیبچے کو بچانے پر شہر کی سٹی کونسل نے فلپی ڈیوڈ کو بہادری کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »

بنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنیکا فیصلہبنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنیکا فیصلہآسٹریلیا، برطانیہ، بھارت اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو بنگلا دیش کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںکلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »

افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرارافغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرارپھلوں اور سبزیوں پر 1000 سے 2500 فیصد تک کا ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں: تاجر اور آڑہتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:54:56