آسٹریلیا، برطانیہ، بھارت اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو بنگلا دیش کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
بنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنیکا فیصلہسندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلیے اقدامات تیز کرنے کا حکمامریکی سفیر کی چیئرمین پیپلزپارٹی سے بلاول ہاؤس میں ملاقاتاسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 589 پوائنٹس گرگیاحکومت پارلیمنٹ کے ذریعے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حملہ آور ہوئی تو احتجاج ہوگا، علی محمد خانجعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتارپیپلزپارٹی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی فوری تبدیلی کے امکان کو مسترد کردیابنگلا دیش ویمن ٹی...
ہفتے کے روز آئی سی سی نے بورڈز کو مطلع کیا تھا کہ وہ بنگلا دیش کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ ٹورنامنٹ کو کہیں اور منتقل کرنے سمیت تمام آپشنز پر غور کرے گا۔ بی سی بی سفری پابندیوں کو ٹورنامنٹ کی میزبانی میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتا ہے کیونکہ ان پابندیوں کو صرف متعلقہ حکومتیں ہی اٹھا سکتی ہیں اور کرکٹ بورڈز کا ان پر بہت کم اثر و رسوخ ہے۔آصف محمود نے کہا کہ سیکیورٹی اور انفراسٹرکچر کے حوالے سے کچھ مسائل ہیں اور ہم اس سلسلے میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس سے بات کریں گے۔ وہ کھیلوں سے محبت کرنے والے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کو حل کر لیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے باوجود بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہے اور سرجری کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا
مزید پڑھ »
القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گجرات سے گرفتاردہشتگرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جس کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظمعالمی عدالت کا فیصلہ اور اقوام متحدہ کی قرارداد بارود کی نذر ہوچکی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ!!!!!!تحریک طالبان کی کارروائیوں کے حوالے سے پاکستان کا ہمیشہ سے بہت واضح اور سخت موقف رہا ہے۔ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں ٹی ٹی پی گروپ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس گروپ کے افراد سرحد پار سے پاکستان میں امن و امان خراب کرنے کے حوالے سے متحرک ہیں۔ پاکستان نے سفارتی سطح پر افغانستان حکومت سے اس حوالے سے بات چیت کی ہے۔ پاکستان خطے...
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ نے ٹی ٹی پی کو سب سے بڑا دہشتگرد گروپ قراردے دیااقوام متحدہ کی مانیٹرنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سرگرم 2درجن سے زائد دہشتگرد گروپوں میں سب سے بڑا گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے جسے داعش کی حمایت اور طالبان حکومت کی لاجسٹک سپورٹ بھی حاصل ہے۔پاکستان نے دنیا کے سامنے بارہا یہ ثبوت رکھے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔اس میں بھارت بھی ملوث ہے۔ پہلے حامد کرزئی اور...
مزید پڑھ »
اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگاآٹھ ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »