دہشتگرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جس کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
انتہائی مطلوب دہشتگرد کو انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا: ترجمان سی ٹی ڈی۔ فوٹو فائل
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عثمان اکرم گوندل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی ٹی ڈی پنجاب نے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کیا ہے، دہشتگرد کو انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرآپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جس کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا تھا دہشتگرد 2007 میں گرفتار ہوا تھا اور اس نے 4 سال سزا کاٹی تھی، دشمن ملک کی ایجنسی نے اس پر بہت پروپیگنڈا کیا تھا، یہ دہشتگرد اگست 2021 سے افغانستان میں دکھائی دیا تھا اور حال ہی میں پاکستان داخل ہوا، اس سطح کا دہشتگرد پاکستان میں کیا کر رہا تھا تفتیش کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیاکُتا کچھ جنگلی جانوروں کا پیچھا کرتے ہوئے ان کے مارڈیلا اسپرنگز کے گھر سے قریبی جنگل میں گیا لیکن واپس نہیں آیا، مالک
مزید پڑھ »
مسلم اداکار سے شادی؛ شتروگھن سنہا بیٹی سوناکشی کے سسرال پہنچ گئےسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان گزشتہ 7 برسوں سے قریبی تعلقات ہیں
مزید پڑھ »
کپل دیو کا کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پنشن دینے کا ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے سابق کرکٹر انوشمن گائیکواڈ کے علاج کے لئے اپنی پنشن دینے کا اعلان کیا ہے۔بھارت کو پہلا ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے کپتان کپل دیو نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ سابق ٹیسٹ کرکٹر انوشمن گائیکواڈ کی مالی مدد کرے جو اس وقت بلڈ کینسر کا شکار ہیں اور لندن کے ہسپتال میں زیر...
مزید پڑھ »
لاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبگجرات میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
میگا کرپشن کیسز میں سے نصف بند یا نمٹا دیئے گئے، مستفید ہونیوالوں میں نواز، شہباز اور زرداری شاملمیگا کرپشن کیسز میں سے ایچ بی ایل کے سابق سربراہ یونس حبیب، حسین حقانی، سینیٹر سحر کامران، شون گروپ اور دیگر کیخلاف بھی نیب نے انکوائریاں بند کر دی ہیں
مزید پڑھ »
چیئر مین بورڈ اور وہاب میں فاصلے بڑھنے لگےکرکٹ امور پر اب سابق پیسر کے بجائے زیادہ تر مشاورت بورڈ سربراہ بلال افضل سے کررہے ہیں
مزید پڑھ »