افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرار

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پھلوں اور سبزیوں پر 1000 سے 2500 فیصد تک کا ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں: تاجر اور آڑہتی

افغانستا سے پھل اور سبزیاں درآمد کرنے والے تاجروں اور آڑہتیوں نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکس کو قراردیدیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی ایک بڑی وجہ یہ بھاری بھرکم نئے ٹیکسز ہیں، ٹیکسز جتنے زیادہ ہونگے سپلائی اتنی ہی کم ہوگی، آڑہتیوں اور عوام دونوں کو ہی ان ٹیکسز سے مشکلات درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام سبزیاں اور پھل افغانستان سے درآمد کیے جاتے ہیں، ان ٹیکسز کی وجہ سے عوام کی قوت خرید جواب دے رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہکس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہاداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں
مزید پڑھ »

چین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظمچین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظمپاکستان میں چینی صنعت کی منتقلی سے ملکی معیشت کی بہتری، روزگار کے نئے مواقع اور پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
مزید پڑھ »

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہاولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہبھارت کی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے مقابلے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیادورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیاسلیکٹرز ملک میں جاری بدامنی کی وجہ سے آل راؤنڈر سے رابطہ نہیں کرسکے، رپورٹس
مزید پڑھ »

ماہرین کا پھل اور سبزیاں چھیل کر کھانے کا مشورہماہرین کا پھل اور سبزیاں چھیل کر کھانے کا مشورہتحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ محض پانی سے دھونا پھلوں اور سبزیوں پر موجود نقصان دہ کیڑے مار ادویات کو نہیں ہٹا سکتا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:00:11