چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
/فوٹوجیو نیوز
پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر ، ایونٹ منیجر و چیمپئنز ٹرافی ایونٹ لیڈ عون محمد زیدی، جنرل منیجر کرکٹ وسیم خان، سکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر اور براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج شامل ہیں۔ ملاقات میں سکیورٹی کے انتظامات پر بھی بات ہو ئی جس دوران آئی سی سی کے وفد نے کراچی اور راولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے کیے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گالاہور اور کراچی کے اسٹیڈیمز کی بروقت تکمیل پی سی بی کے لیے بڑا ٹاسک بن گیا
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی؛ انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گاٹیموں کے قیام اور سہولیات کے لیے ہوٹل مینجمنٹ ٹیم سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں
مزید پڑھ »
بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بیجے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے سے پریشانی نہیں، چیمپئنز ٹرافی میں تمام ٹیموں کی شاندار میزبانی کرینگے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں تیز، آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہآئی سی سی کا 5 رکنی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر آیا ہوا ہے جس نے نیشنل اسٹیڈیم سے اپنے دورے کا آغاز کیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سیآئی سی سی ایونٹس کی کامیاب میزبانی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان سمیت اپنے رکن ممالک کے باقاعدہ دورے کرتا رہتا ہے: جیف ایلارڈائس
مزید پڑھ »
پی ایچ ایف کا برانز میڈل جیتنے پر ہاکی ٹیم کے پلیئرز کیلئے فی کس 100 ڈالر انعام کا اعلانمنگل کو ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے برانز میڈل جیتا۔
مزید پڑھ »