ٹیموں کے قیام اور سہولیات کے لیے ہوٹل مینجمنٹ ٹیم سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل؛ گرفتار شوٹرز کے سنسنی خیز انکشافاتدِیر؛ بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر، آگ پھیلنے کا خدشہکراچی اور پشاور ایئر پورٹس سے 2مسافر گرفتار، صابن کی ٹکیوں میں رکھی منشیات برآمدنبی کریمﷺ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکتخاتم النبیین حضرت محمدﷺ کا جشن ولادت، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوابیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہے ہیں، وزیراعظمآئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا...
ذرائع کے مطابق چھ ارکان پر مشتمل وفد نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ٹیموں کے لیے مجوزہ ٹریننگ سہولیات کا بھی معائنہ کرے گا۔ ۔ سیکیورٹی اداروں کے حکام کی طرف سے بریفینگ کے ساتھ حفاظتی امورز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی انتظامات دیکھنے کے لیے پاکستان آنے والا مجموعی طو پر یہ آئی سی سی کا چوتھا وفد ہوگا۔نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گالاہور اور کراچی کے اسٹیڈیمز کی بروقت تکمیل پی سی بی کے لیے بڑا ٹاسک بن گیا
مزید پڑھ »
پی سی بی کی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحتپی سی بی نے آئی سی سی کو جو ڈرافٹ شیڈول پیش کیا اس کی مجوزہ تاریخیں 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک ہیں۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سیآئی سی سی ایونٹس کی کامیاب میزبانی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان سمیت اپنے رکن ممالک کے باقاعدہ دورے کرتا رہتا ہے: جیف ایلارڈائس
مزید پڑھ »
بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بیجے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے سے پریشانی نہیں، چیمپئنز ٹرافی میں تمام ٹیموں کی شاندار میزبانی کرینگے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
جے شاہ کے آئی سی سی کا چیئرمین بننے پر سوشل میڈیا پر تنقید: کیا پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی متاثر ہو گی؟انڈین کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور تنقید کا تانتا بندھا ہوا ہے اور آئندہ سال پاکستان میں مجوزہ چیمپیئنز ٹرافی، انڈیا میں اقربا پروری اور کرکٹ کے حوالے سے تبصرے کیے جا رہے...
مزید پڑھ »
جے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخبجے شاہ یکم دسمبر 2024 سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، آئی سی سی
مزید پڑھ »