جے شاہ یکم دسمبر 2024 سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، آئی سی سی
آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئیبھارت میں 70 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل؛ ملزم 2 روز لاش کیساتھ رہابھارتی ایئرپورٹ پر اترنے والے ایتھوپین طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگبھارت میں بننے والے مون سون سسٹم سے 31 اگست تک کراچی میں بارش کا امکانمولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقاتشبلی فراز کا پی ٹی آئی دور میں سینیٹ سے غلط قانون سازی کا اعترافبھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ نئے چئیرمین منتخب...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت رواں سال نومبر میں ختم ہو رہی ہے۔ اعلامیے کے مطابق گریگ بارکلے کی مدت ختم ہونے سے قبل جے شاہ کو آئی سی سی کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اپنے چیئرمین منتخب ہونے پر جے شاہ نے کہا کہ آئی سی سی کے ساتھ کام کرنے کےلئے پرجوش ہوں، کرکٹ کو دنیا بھر میں فروغ دینا ہے، تینوں فارمیٹس کو یکساں اہمیت دینا اہم ہے، کرکٹ میں ٹیکنالوجی کا استعمال اور عالمی ایونٹس کو مارکیٹ میں اعلیٰ سطح پر لے کر جانا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ کو پہلے سے زیادہ مقبول کھیل بنانا ترجیحات میں شامل ہے، کرکٹ کی اولمپکس 2028 میں شمولیت کھیل کے فروغ پانے کی عکاسی کرتا ہے۔سوڈان، ڈیم پھٹنے سے 30 افراد ہلاک، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئےبھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت آئے گا یا نہیں! ابھی سرکاری موقف نہیں آیا'بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ نے بھی لب کشائی کردی
مزید پڑھ »
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر رات گئے بھی کام جاریپی سی بی چیئرمین نے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے ضروری ہدایات دیں
مزید پڑھ »
الجرین خاتون باکسر کے خلاف فائٹ سے قبل ہنگرین باکسر نے توہین آمیز پوسٹس شیئر کردیںحریف ایتھلیٹ پر توہین آمیز اور تعصب پر مبنی پوسٹ آئی او سی چارٹر کے خلاف ہے: الجیرین اولمپک کمیٹی کا آئی او سی کو احتجاجی خط
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کتنا بجٹ منظور کیا؟آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز سے بھی شیڈول شیئر کر دیا، تمام بورڈز سے مشاورت کے بعد آئی سی سی تجاویز کو حتمی شکل دے گی
مزید پڑھ »
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟گروپ ’اے‘ میں پاکستان ،بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اورسری لنکا جبکہ گروپ ’بی‘ میں جنوبی افریقا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
'جعلی رینکنگ؛ آئی سی سی بابراعظم کے دشمن کا کردار نبھارہی ہے'سابق کرکٹر نے رینکنگ پر سوالات اٹھادیئے
مزید پڑھ »