'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت آئے گا یا نہیں! ابھی سرکاری موقف نہیں آیا'

پاکستان خبریں خبریں

'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت آئے گا یا نہیں! ابھی سرکاری موقف نہیں آیا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ نے بھی لب کشائی کردی

'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت آئے گا یا نہیں! ابھی سرکاری موقف نہیں آیا'بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 سے متعلق لب کشائی کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری سے سوال کیا گیا کہ چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے کیا بھارتی ٹیم پاکستان جائے گی؟ جس پر جے شاہ نے جواب دیا کہ ابھی تک کوئی سرکاری موقف نہیں آیا ہے، ایونٹ سے قریب آنے سے پہلے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ مجوزہ شیڈول کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،24 تاریخ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر سامنا ہونا ہے۔پاک بھارت معرکہ آرائی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی، 5 اور 6 مارچ کو سیمی فائنلز بالترتیب کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے،9 مارچ کو فائنل کا انعقاد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔دوسری جانب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے جبکہ بھارتی بورڈ حکومتی...

واضح رہے کہ آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے 7 کروڑ ڈالرز کے بجٹ کی منظوری دی ہے جبکہ اضافی اخراجات کے لیے 45 لاکھ ڈالرز مختص کیے گئے ہیں۔عمران خان کیلیے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیاامیتابھ بچن ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟کرکٹ نیوزی لینڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 اور سہ فریقی سیریز کی بھی تصدیق کردی
مزید پڑھ »

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰنئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰملک اب مزید کسی ایڈونچر یا مارشل لا کا متحمل نہیں ہوسکتا، اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسی پر ردوبدل کرے ایسے ملک نہیں چلے گا: سربراہ جے یو آئی کی گفتگو
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ حسن علی نے تحفظات کا اظہار کردیاچیمپئینز ٹرافی 2025؛ حسن علی نے تحفظات کا اظہار کردیااگر ہم بھارت جاسکتے ہیں تو وہ بھی پاکستان آسکتے ہیں، فاسٹ بولر
مزید پڑھ »

'چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے''چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے'بھارتی نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کردیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیاچیمپئینز ٹرافی 2025؛ ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیاایونٹ کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ہربھجن پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگےچیمپئینز ٹرافی 2025؛ ہربھجن پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگےایک مرتبہ پھر پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے موقف پر قائم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:23:13