منگل کو ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے برانز میڈل جیتا۔
پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے برانز میڈل جیتا—فوٹو: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی
موکی میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2کے مقابلے میں 5گول سے ہرادیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایفہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف ہاکی کے لیے خصوصی گرانٹ دیں، صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اگست اور ستمبر کیلئے صوبہ پنجاب کیلئے اعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اطلاق اسلام آباد کے صارفین پر بھی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
پیرس پیرالمپکس: پاکستان کھلاڑی حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیایہ ان کا چوتھا میڈل ہے، حیدر علی نے بیجنگ گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں سلور میڈل اور ریو پیرالمپکس میں برانز میڈل پایا
مزید پڑھ »
ارشد ندیم نے اولمپکس کا منظرگورنرہاؤس میں کیسے دہرایا؟پاکستان کے ہیرو ارشد ندیم نے اولمپک گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کیلئے نیزہ...
مزید پڑھ »
پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
اسپورٹس بورڈ کا پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے معاملات پر تحفظات کا اظہارپی ایس بی نے نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کے نام ایک خط میں فٹبال کے معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »