ارشد ندیم نے اولمپکس کا منظرگورنرہاؤس میں کیسے دہرایا؟

Government Sindh خبریں

ارشد ندیم نے اولمپکس کا منظرگورنرہاؤس میں کیسے دہرایا؟
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے ہیرو ارشد ندیم نے اولمپک گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کیلئے نیزہ...

پاکستان کے ہیرو ارشد ندیم نے اولمپک گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کیلئے نیزہ پھینکنے کا منظر گورنرہاؤس سندھ میں دُہرا کر دلوں کو گرما دیا۔

گورنر سندھ نے فٹبال ٹیم کو اپنی طرف سے 10 لاکھ روپے انعام دیا جبکہ بزنس شخصیات کی جانب سے ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک لاکھ روپے اور موٹرسائیکل کا تحفہ دلوایا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے جونیئر فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ارشد ندیم کو رول ماڈل بناتے ہوئے وطن کا پرچم بلندیوں پر لہرائیں۔

کامران خان ٹیسوری نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فلم کتنی بھی اچھی ہو، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تگڑا ہونا چاہیے۔ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھی چوٹ کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگاپیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
مزید پڑھ »

مہوش حیات نے ارشد ندیم کی بائیوپِک کیلئے اداکار کا انتخاب کرلیامہوش حیات نے ارشد ندیم کی بائیوپِک کیلئے اداکار کا انتخاب کرلیاارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا
مزید پڑھ »

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

'آپ بھی سیاست میں آئیں گے؟'، صحافی کے سوال پر ارشد ندیم کا دلچسپ جواب'آپ بھی سیاست میں آئیں گے؟'، صحافی کے سوال پر ارشد ندیم کا دلچسپ جوابپیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘گذشتہ رات پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مردوں کے جیولن تھرو کے مقابلوں میں 92.
مزید پڑھ »

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےگولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:53:33