'آپ بھی سیاست میں آئیں گے؟'، صحافی کے سوال پر ارشد ندیم کا دلچسپ جواب

پاکستان خبریں خبریں

'آپ بھی سیاست میں آئیں گے؟'، صحافی کے سوال پر ارشد ندیم کا دلچسپ جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

ارشد ندیم کی پرواز رات 1 بج کر 25 منٹ پر لاہور پہنچی ، اس موقع پر ان کے طیارے کو واٹر کینن سلیوٹ پیش کر کے خوش آمدید کہا گیا ۔

وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ قوم اور والدین کی دعاؤں سے اللہ تعالیٰ نے عزت دی، اس کامیابی کے پیچھے بہت لمبا سفر ہے، میڈل حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت کی۔صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے ارشدندیم نے کہا کہ میرا جو کام ہے میں وہ ہی کروں گا ، میرا سیاست میں آنا بنتا ہی نہیں ہے۔

ارشد ندیم کی پرواز رات ایک بجکر 25 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ کی ، قومی ہیرو کے طیارے کو ائیرپورٹ پر واٹرکینن سیلوٹ پیش کیاگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شاملپیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شاملگروپ بی کا ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 50 منٹ پر شروع ہوگا جس میں ارشد ندیم 5 نمبر پر تھرو کرنے آئیں گے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: جیولن تھرو کے فائنل کیلئے پاکستان کے ارشد ندیم کل میدان میں اتریں گےپیرس اولمپکس: جیولن تھرو کے فائنل کیلئے پاکستان کے ارشد ندیم کل میدان میں اتریں گےپاکستان کے ارشد ندیم 86.59 میٹر کے سیزن بیسٹ کے ساتھ فیلڈ پر اتریں گے۔
مزید پڑھ »

اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم نے میڈل کو قوم کیلئے آزادی کا تحفہ قرار دیدیااولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم نے میڈل کو قوم کیلئے آزادی کا تحفہ قرار دیدیامیں اس بڑی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں: ارشد ندیم
مزید پڑھ »

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

اولمپکس میں شاندار کارکردگی، صدر مملکت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گےاولمپکس میں شاندار کارکردگی، صدر مملکت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گےصدر آصف علی زرداری ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیاارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیاقومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی، ارشد ندیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازنے کی سفارش بھی کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:15:57