بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں 3، 4 تبدیلیاں متوقع
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستچوہدری پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیاعمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جوابمعاہدے پر عمل کی مہلت ختم، عوامی ردعمل حکومت کو سبق سکھائے گا، جماعت اسلامیچنئی ٹیسٹ میں انجرڈ شکیب دوسرے میں شرکت پر سوالات اُٹھ گئےکراچی؛ الفلاح اور شارع نورجہاں میں پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتارانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان...
ایکسپریس نیوز کے مطابق شان مسعود کو ہی انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے کپتان برقرار رکھا جائے گا، قومی ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان میں رپورٹ کرے گی۔ مہمان انگلینڈ کی ٹیم بھی اسی روز ملتان میں لینڈ کرے گی، انگلینڈ کی ٹیم کا 3 اکتوبر کو ریسٹ ڈے رکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی ٹیم کا 3 اکتوبر کو پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔لاہور میں کنکنشن کیمپ کے بعد ریڈ بال ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی فیصل آباد میں پہنچ گئے ہیں، سلیکشن کمیٹی کے ارکان محمدیوسف اور اسد شفیق بھی پہلے سے وہاں چیمپئنز کپ میں قومی کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لے رہے ہیں، سلیکشن کمیٹی کےنان ووٹنگ ممبرز بھی وہاں موجود ہیں۔چیمپئینز کپ کا فائنل اتوار کو شیڈول ہے، اس سے پہلے پی سی بی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانابرار احمد، کامران غلام کو پلئینگ الیوں جبکہ عامر جمال کی شمولیت فٹنس سے مشروط
مزید پڑھ »
اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلانہمیں اسمبلی میں بھی بات نہیں کرنے دیتے، میرا بے شک پارلیمنٹ کے باہر انکاؤنٹر کردیں لیکن بات تو سنیں، سردار اختر مینگل
مزید پڑھ »
برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر بھی دبئی میں ہوگیاس عمارت کی تعمیر 2028 میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
کراچی پر سمندری طوفان’ اسناء ‘ کا خطرہ منڈلانے لگا، آئندہ 6 گھنٹے حساس قراراگلے 6 گھنٹوں کے دوران ہوا کا شدید کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا قوی امکان ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
پاک انگلینڈ سیریز کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟ سوالات اٹھ گئےپہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر کو شیڈولڈ ہے تاہم بورڈ نے نئے شیڈول کا تاحال اعلان نہیں کیا
مزید پڑھ »