پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ابرار احمد، کامران غلام کو پلئینگ الیوں جبکہ عامر جمال کی شمولیت فٹنس سے مشروط

بچوں میں دورے پڑنے کا تعلق جینیات سے ہوتا ہے، تحقیقجماعت اسلامی نے جبر کا سہارا لے کر حقیقی رنگ دکھا دیا، ترجمان حکومت سندھ2026 ٹی20 ورلڈکپ میں امریکی ٹیم پاکستان بھی ہرائے گی، آصف کی پیشگوئیآئی ٹی سی این ایشیا میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقعیوراگوئے کے فٹبالر میدان میں گر کر انتقال کرگئےمنشیات کیس؛ لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کی رپورٹ مسترد کر دیبنگلادیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان...

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ابرار احمد اور کامران غلام موقع دیے جانے کا امکان ہے، دونوں کھلاڑیوں نے 20 سے 23 اگست تک اسلام آباد کلب میں بنگلادیش اے کیخلاف چار روزہ میچ میں شاہینز کی نمائندگی کی تھی۔ فٹنس مسائل کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے ریلیز ہونے والے عامر جمال کو بھی واپس بلا لیا گیا ہےتاہم انکی شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف تاریخی ٹیسٹ فتح سمیٹی تھی اور میزبان کو ہوم گراؤنڈ پر 10 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی جیت درج کی تھی۔دو میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف 0-2 کی برتری حاصل ہےم سیریز کا دوسرا میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔شان مسعود ، سعود شکیل ، عامر جمال ، ابرار احمد، عبداللہ شفیق،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »

پاک بنگلادیش سیریز؛ دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہپاک بنگلادیش سیریز؛ دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہدونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہونا تھا
مزید پڑھ »

بنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہبنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہقومی ٹیم کے پلئیرز نے آخری ٹیسٹ میچ رواں برس جنوری میں کھیلا تھا
مزید پڑھ »

پاک بنگلادیش سیریز؛ پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گاپاک بنگلادیش سیریز؛ پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گادونوں ٹیمیں آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:27:30