بنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

قومی ٹیم کے پلئیرز نے آخری ٹیسٹ میچ رواں برس جنوری میں کھیلا تھا

پاکستان اور ترکمانستان کی جانب سے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے میں تیزیوزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، اہم امور پر غورپیکاایکٹ کے تحت درج کیس میں رؤف حسن کی ضمانت منظوری کا حکمنامہ جاریدورہ پاکستان؛ مشتاق احمد بنگلادیش ٹیم اسپن کنلسٹنٹ ہوں گےبنگلادیش اے کے خلاف آئندہ چار روزہ سیریز میں شاہینز کی نمائندگی کیلئے متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کی تجویز سامنے آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہینز کے اسکواڈ میں اہم پاکستانی کرکٹرز کو کھلانے کا مقصد رواں ماہ بنگلادیش کیخلاف 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کی تیاری کروانا ہے۔ حال ہی میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی موجودگی میں کرکٹنگ معاملات دیکھنے والے سابق کپتان وقار یونس نے یہ تجویز پیش کی ہے۔دوسری جانب ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد بابراعظم، محمد رضوان سمیت کئی بڑے ناموں نے تربیتی کیمپ جوائن کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے تاہم سلیکٹرز محمد یوسف اور اسد شفیق کپتان شان مسعود اور ریڈ بال کوچ جیسن گلیسپی کی مشاورت سے جلد ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کریں...

پاکستان کرکٹ بورڈ کے کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دینے والے وقار یونس نے لاہور میں اپنی پہلی میٹنگ کی، جہاں پاکستان شاہینز کے لیے سلیکشن پالیسی کا جائزہ لیا۔اجلاس میں پاکستانی ٹیسٹ کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا، اس بات کو یقینی بنائیں کہ کھلاڑی آئندہ چار روزہ میچ میں بھرپور پریکٹس کر سکیں کیونکہ قومی کرکٹرز نے رواں سال کے جنوری میں آسٹریلیا کیخلاف آخری سڈنی ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بھی 10 اگست سے راوپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگام، جس میں عبداللہ شفیق، ابرار...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ایشیا کپ، پاکستانی منزل کی راہ میں مضبوط سری لنکن دیوار حائلویمنز ایشیا کپ، پاکستانی منزل کی راہ میں مضبوط سری لنکن دیوار حائلآنے والے میچز میں مضبوط حریفوں کیخلاف بھی اسی سوچ کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا
مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکلبنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکلڈارون میں موجود ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، کرفیو میں توسیع، سپریم کورٹ سے آج فیصلہ آنیکا امکانبنگلادیش میں کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، کرفیو میں توسیع، سپریم کورٹ سے آج فیصلہ آنیکا امکانپرتشدد مظاہروں میں اب تک 2 پولیس اہلکاروں سمیت 133 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے کا دورہپاکستان میں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے کا دورہنشتر اسپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس سینٹر میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کےصدر اعصا م الحق قریشی نے آندرےکورنیلووف کو بریفنگ دی۔
مزید پڑھ »

’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواست’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواستمیرا ایک اے سی کا بل 60 ہزار آیا ہے جبکہ میرے گھر میں اے سی صرف رات کو چلایا جاتا ہے: حمیرا چنا کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا،صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقررلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا،ڈومیسٹک کرکٹ کا وسیع تجربہ رکھنے والے قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان بنگلہ دیش اے کیخلاف 2چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے،پاکستان ٹیم بنگلہ دیش اے کیخلاف 2چار روزہ میچز آسٹریلیا میں کھیلے گی۔دوسری جانب سیریز کیلئے پاکستان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:02:13