آنے والے میچز میں مضبوط حریفوں کیخلاف بھی اسی سوچ کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا
ویمنز ایشیا کپ، پاکستانی منزل کی راہ میں مضبوط سری لنکن دیوار حائلپاکستانی منزل کی راہ میں مضبوط سری لنکن دیوار حائل ہو گئی، ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کا مقابلہ کل جمعے کو ہوگا۔ بھارت کی حریف ٹیم بنگلہ دیش ہے، گذشتہ روز میزبان ٹیم نے تھائی لینڈ کو باآسانی 10 وکٹ سے زیر کر لیا، کپتان و اوپنر چماری اتاپتو نے 49 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش نے ایک اور یکطرفہ مقابلے میں ملائیشیا کو 114 رنز سے زیر کیا، مرشدہ خاتون80 اور کپتان نگار سلطانہ 62 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہیں۔ دریں اثنا...
سری لنکا نے ہدف 11.
ملائیشیا کی بیٹنگ لائن بڑے ٹوٹل کا دباؤ برداشت نہیں کرپائی اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 77 رنز ہی بناسکی، ایلسا ہنٹر نے بولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 رنز اسکور کیے، ماہرہ اسماعیل 15 اور وان جولیا 11 رنز بناکر دیگر نمایاں بیٹرز رہیں، دیگر تمام پلیئرز انفرادی اسکور کو دہرے ہندسے تک پہنچانے میں ناکام رہیں، ناہیدہ اختر نے 2 پلیئرز کو میدان بدر کیا جبکہ ایک ایک وکٹ جہاں آرا عالم، سبیکون نہار جیسمن، رابعہ خان، ریتو مونی اور شرونا اختر کے حصے میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسیندا ڈار کو قومی ویمن ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار پاکستان ٹیم کا حصہ بنی ہیں
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ: قومی ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگیلاہور(سپورٹس رپورٹر) ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کیلئے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمن ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے سری لنکا روانگی طے ہے۔ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں ہونیوالے 9ویں ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 19جولائی کو روایتی حریف اور دفاعی چیمپیئن بھارت کیخلاف کھیلے گی۔...
مزید پڑھ »
ویمنز ایشیا کرکٹ کپ ‘قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی ‘بھارت سے مقابلہ پرسوںلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی۔8 ٹیموں کا ایونٹ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں کھیلا جائیگا، ندا ڈار کی قیادت میں قومی ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے کولمبو سے دمبولا پہنچی، گروپ اے میں قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کوروایتی حریف اور دفاعی چیمپئن بھارت کیخلاف کھیلے...
مزید پڑھ »
سری لنکا کی کورونا وبا میں مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پرمعذرتنیا قانون تدفین کے حق کی ضمانت دے گا، سری لنکن حکومت
مزید پڑھ »
ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتی: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےویمنز کرکٹ کو مینز کرکٹ کی برابری پر لانا ہوگا،چاہے وہ معاوضے کی صورت میں ہو یا سہولتوں کی شکل میں ہوں: ہیڈ کوچ ویمنز ٹیم محمد وسیم
مزید پڑھ »
اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگاآٹھ ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »