نیا قانون تدفین کے حق کی ضمانت دے گا، سری لنکن حکومت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحانبرطانوی کمپنی کا خلاء میں ادویات بنانے کا منصوبہامریکی صدر کی طرف سے پاکستان کو امداد کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لوافغانستان، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کی میزبانی بھارت میں کرے گاچین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں میں صلح کرا دیامریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہارعالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان نے 7 ویں پوزیشن حاصل کرلیسری لنکا کی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی...
سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے دور میں آخری رسومات کی لازمی پالیسی پر کابینہ نے معافی نامہ جاری کیا ہے۔ ملک میں نیا قانون آخری رسومات یا تدفین کے حق میں ضمانت دے گا تا کہ آئندہ مسلمانوں یا دوسری کمیونٹی کی آخری رسومات کی خلاف ورزی نہ ہو۔ کورونا کی عالمی وبا کے دوران سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسے نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین پر پابندی عائد کردی تھی اور مسلمانوں کی میتوں کو شدید احتجاج کے باجود جلا دیا گیا تھا۔
سری لنکا کی حکومت نے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے اسلامی رسومات کے مطابق تدفین کو محفوظ قرار دینے کی یقین دہانی کو نظرانداز کیا تھا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اور دیگر فورمز نے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر سری لنکن حکومت کی مذمت کی تھی۔ مسلمان سری لنکا کی 2 ملین آبادی کا تقریبا 10 فیصد ہیں5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا، خلیل الرحمن قمرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کا برڈ فلو سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامسری لنکا نے برڈ فلو سے متاثرہ تمام ممالک سے جانور اور جانوروں کی مصنوعات کی درآمد کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹ2019 اور 2020 کے درمیان مسلمانوں کی زندگی میں 5.4 سال کی کمی واقع ہوئی
مزید پڑھ »
ماضی کے اختلافات: کوہلی نے گمبھیر کی کوچنگ میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی کو کیا کہا؟گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں بھارت دورہ سری لنکا میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے کھیلے گا۔
مزید پڑھ »
سابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان گھر کے باہر قتلسری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے شہر گال کے قضبے امبالنگوڈا میں رہائش پذیر 41 سالہ سابق سری لنکن کپتان دھمیکا نروشنا پر منگل کی رات گھر کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ سری لنکن پولیس کے مطابق نامعلوم افرد نے 41 سالہ...
مزید پڑھ »
غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہےنئے اسلامی سال کے آغاز یعنی یکم محرم کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں خانہ کعبہ کے غلاف یعنی کسوہ کی تبدیلی کا اہتمام آج کیا گیا۔
مزید پڑھ »
چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰبی سی سی آئی نے دبئی یا سری لنکا میں میچز کروانے کا کہہ دیا، رپورٹ
مزید پڑھ »