سری لنکا کا برڈ فلو سے نمٹنے کے لیے اہم اقدام

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکا کا برڈ فلو سے نمٹنے کے لیے اہم اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سری لنکا نے برڈ فلو سے متاثرہ تمام ممالک سے جانور اور جانوروں کی مصنوعات کی درآمد کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے

سری لنکا کا برڈ فلو سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامسپر ایٹ مرحلہ: آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاریآپریشن عزم استحکام ضرور ہوگا، فیصل واؤڈاہتھیار پھینکنے والے کچے کے ڈاکوؤں کو قومی دھارے میں لایا جائے، صدر مملکتاسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیقڈی آئی خان سے اغوا کیے گئے ڈاکٹر دو روز بعد گھر پہنچ گئے

سری لنکا کے جانوروں کی پیداوار اور صحت کے محکمے کے حکام نے پیر کے روز بتایا کہ سری لنکا نے ان تمام ممالک، جہاں برڈ فلو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سے جانوروں اور جانوروں کی مصنوعات کی درآمد کو روکنے کے لئے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا کے حکام بیرون ملک ہونے والی پیش رفت سے آگاہ ہیں اور انہوں نے ملک کی کاشتکاری کی صنعت اور صارفین کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے ہیں اور اس لیے اتوار سے متاثرہ ممالک سے درآمدات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںموسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دیگروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 78 رنز کا ہدف 16.2 اوورز مین 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیرٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیرسری لنکا کی ٹیم آخری 19.1 اوور میں 77 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 78 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئینیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئیملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دیدیسری لنکا کی جانب سے دیا گیا 125 رنز کا ہدف بنگلا دیش نے 19 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا کا نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا کا نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ اس گروپ سے سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:35:50