ماضی کے اختلافات: کوہلی نے گمبھیر کی کوچنگ میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی کو کیا کہا؟

Gautam Gambhir خبریں

ماضی کے اختلافات: کوہلی نے گمبھیر کی کوچنگ میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی کو کیا کہا؟
Virat Kohli
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں بھارت دورہ سری لنکا میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے کھیلے گا۔

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ اپنے کوچنگ کیریئر کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے جمعرات کو وائٹ بال ٹور کے لیے ٹیموں کا اعلان کیا۔ سوریہ کمار یادیو کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان مقرر کیا جبکہ روہت شرما ون ڈے میں کپتانی کریں گے۔

کوہلی اور گمبھیر کے ماضی میں کچھ اختلافات سامنے آئے تھے، خاص طور پر انڈین پریمیئر لیگ 2023 کے سیزن کے دوران رائل چیلنجرز بنگلورو اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے میچ میں دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی تھی۔آئی پی ایل: افغان کرکٹر اور گمبھیر کی کوہلی سے تلخ کلامی،کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایا تاہم آئی پی ایل 2024 میں دونوں کی ملاقات کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان میچ کے دوران ہوئی، جہاں کوہلی نے پچھلے اختلافات کو بھلا کر گمبھیر کو گلے لگایا تھا۔

کوہلی کا ماننا ہے کہ ماضی کے اختلافات اب ڈریسنگ روم میں ان کے پیشہ ورانہ تعلقات کو متاثر نہیں کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Virat Kohli

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟بی سی سی آئی نے گزشتہ روز سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو انڈین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

گلوبل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کو پی سی بی کی اجازت کا انتظارگلوبل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کو پی سی بی کی اجازت کا انتظارایونٹ کو آئی سی سی کی جانب سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی ، ممبئی میں وکٹری پریڈ کا اہتمامبھارتی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی ، ممبئی میں وکٹری پریڈ کا اہتمامکپتان روہت شرما ٹرافی بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو دیں گے
مزید پڑھ »

کپل دیو کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پینشن دینے کو تیارکپل دیو کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پینشن دینے کو تیارسابق بھارتی کپتان نے امید ظاہر کی کہ بی سی سی آئی اس معاملے کو دیکھے اور گائیکواڈ کے علاج کے لیے مالی امداد کرے گا
مزید پڑھ »

روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا حصہ ہونگےیا نہیں؟ جے شاہ کا اہم بیان ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے حالیہ بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہونے والے ویرات کوہلی اور روہت شرما اگلے سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کریں گے۔...
مزید پڑھ »

ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقپیپلزپارٹی نے حکومتی فیصلوں پر پارٹی میں مشاورت اور سی ای سی سے توثیق لینے کا کہا ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل کی حمایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:17:03