ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتی: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتی: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ویمنز کرکٹ کو مینز کرکٹ کی برابری پر لانا ہوگا،چاہے وہ معاوضے کی صورت میں ہو یا سہولتوں کی شکل میں ہوں: ہیڈ کوچ ویمنز ٹیم محمد وسیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے ویمنز کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں پر سوالات اٹھا دیے اور ان کے مطالبات کے حق میں بول پڑے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ماضی میں ویمنز کرکٹ پر کام ہی نہیں ہوا،ویمنز کھلاڑیوں سے سب اسی طرح کے نتائج چاہتے ہیں جیسے پاکستان مینز ٹیم سے امید لگاتے ہیں تو پھر ویمنز ٹیم پر انویسٹ بھی ایسا ہی کیا جانا چاہیے۔ انہو ں نے کہا کہ ویمنز کرکٹ کو مینز کرکٹ کی برابری پر لانا ہوگا،چاہے وہ معاوضے کی صورت میں ہو یا سہولتوں کی شکل میں ہوں۔ ویمنز کرکٹرز کو پاکستان کی مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتی۔

ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ویمنز کرکٹ کو اوپر لیکر جانا ہے تو ویمنز کرکٹ کا ڈومیسٹک اسٹرکچر مضبوط بنانا ہوگا،ڈومیسٹک سطح پر نمبر آف میچز بڑھانے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ویمنز کرکٹ کو پورے سال بہت کم میچز ملتے ہیں، کم از کم ڈومیسٹک میچز کی تعداد میں اضافہ کرنا ہوگا، وہاں میچز ہوں گے تو پریشر ہنڈلنگ ،میچ فنیش کرنے جیسی خامیوں کو دور کیا جاسکتا ہے۔سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار، بڑے فیصلوں کا اعلان ہوگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ میں بنگلادیشی بولر تسکین کو بھارت کیخلاف ٹیم میں شامل نہ کرنیکی دلچسپ وجہ سامنے آگئیورلڈکپ میں بنگلادیشی بولر تسکین کو بھارت کیخلاف ٹیم میں شامل نہ کرنیکی دلچسپ وجہ سامنے آگئیٹیم مینجمنٹ کے مطابق تسکین احمد کو پلیئنگ الیون میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ ہیڈ کوچ تھا
مزید پڑھ »

سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررسابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو اسپن باؤلنگ کوچ اور اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے...
مزید پڑھ »

’کونسا شاٹ کب کھیلنا ہے کسی کو علم نہیں، ٹیم میں اتحاد بھی نہیں‘، گیری کرسٹن ٹیم پر برس پڑے’کونسا شاٹ کب کھیلنا ہے کسی کو علم نہیں، ٹیم میں اتحاد بھی نہیں‘، گیری کرسٹن ٹیم پر برس پڑےکوئی کھلاڑی کسی کو سپورٹ نہیں کرتا، دائیں بائیں سب الگ الگ الگ ہیں،کئی ٹیموں کے ساتھ کام کر چکا ہوں ایسی صورتحال نہیں دیکھی: ہیڈ کوچ
مزید پڑھ »

’ٹیم میں اتحاد ہی نہیں ہے‘ گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کا بھانڈا پھوڑ دیا’ٹیم میں اتحاد ہی نہیں ہے‘ گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کا بھانڈا پھوڑ دیابابر الیون کے ساتھ میٹنگ میں ہیڈ کوچ ٹیم کی ہر شعبے میں ناکامی پر افسردہ نظر آئے۔
مزید پڑھ »

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو سپن باؤلنگ کوچ اور سسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ویمنز...
مزید پڑھ »

’امریکا میں پچز بلے بازوں کیلئے مشکل تھیں‘، بابر نے ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈال دیا’امریکا میں پچز بلے بازوں کیلئے مشکل تھیں‘، بابر نے ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈال دیاکسی ایک کھلاڑی پر ورلڈ کپ کی ہار کا ملبہ نہیں ڈالنا چاہیے، میں تیار ہوں لیکن ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کو بھی ہار کی ذمہ داری لینا ہوگی: پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:16