’امریکا میں پچز بلے بازوں کیلئے مشکل تھیں‘، بابر نے ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈال دیا

Babar Azam خبریں

’امریکا میں پچز بلے بازوں کیلئے مشکل تھیں‘، بابر نے ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈال دیا
IccPakistanPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

کسی ایک کھلاڑی پر ورلڈ کپ کی ہار کا ملبہ نہیں ڈالنا چاہیے، میں تیار ہوں لیکن ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کو بھی ہار کی ذمہ داری لینا ہوگی: پریس کانفرنس

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں پچز بلے بازوں کیلئے مشکل تھیں، آئی سی سی کو فرینڈلی پچز بنانا چاہیے۔

آئرلینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ صرف ہم نے نہیں بلکہ امریکا میں کھیلنے والی دیگر ٹیموں کے بلے بازوں کو بھی مشکلات آئیں۔ اپنی پریس کانفرنس میں انہوں کہا کہ میں ہار کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں لیکن ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کو بھی ذمہ داری لینا ہوگی۔آئرلینڈ کی ٹیم مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان 106 رنز بنا سکی، پاکستان نے ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کیا

انہوں نے کہا کہ کسی ایک کھلاڑی پر ورلڈ کپ کی ہار کا ملبہ نہیں ڈالنا چاہیے، ہم نے بطور ٹیم اس ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ نہیں کھیلی۔ بابر اعظم نے مزید کہا کہ مائنڈ سیٹ نہیں ہمیں گیم کی آگاہی کی ضرورت ہے، ہم نے اہم موقع پر چانسز گنوائے۔بابراعظم کا کہنا تھا کہ عماد اور محمد عامر نے اس ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دی، محمد عامر سینیئر بولر ہے اس کو تجربہ ہے کہ کیسے بولنگ کرنی ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف بھی پاکستان کی بمشکل فتح، 107 رنز کا ہدف7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Icc Pakistan Pcb T20

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟امام الحق نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں نیویارک کی پچز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک کی ڈراپنگ وکٹ ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دیٹی 20 ورلڈ کپ : بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بلے بازوں کو قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہم نے آخری اوور
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
مزید پڑھ »

نساؤ اسٹیڈیم نیویارک کی پچز؛ بیٹرز کیلئے مقبرہ بن گئیںنساؤ اسٹیڈیم نیویارک کی پچز؛ بیٹرز کیلئے مقبرہ بن گئیںپاک بھارت میچ سمیت کئی مقابلے لو اسکورننگ رہے، ڈراپ اِن پچز کا آئیڈیا فلاپ
مزید پڑھ »

’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںبابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:56:20