پرتشدد مظاہروں میں اب تک 2 پولیس اہلکاروں سمیت 133 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے: خبر ایجنسی
ڈھاکا: بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم کی بحالی کے خلاف سماعت آج ہوگی جبکہ حکومت کی جانب سے نافذ کرفیو میں توسیع کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت آج ہوگی جبکہ سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد تک کرفیو جاری رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک، مجموعی تعداد 105 ہوگئیجمعے کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم و بیش 75 افراد ہلاک ہوئے، صرف ڈھاکا شہر میں 52 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہیں۔
مزید پڑھ »
بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیبنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی 41 ارکان 15 دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »
ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹامریکا کی سپریم کورٹ کے 9 ججز میں سے چھ ، تین سے فیصلہ دیا، مقدمات ماتحت عدالتوں کو منتقل
مزید پڑھ »