اگلے 6 گھنٹوں کے دوران ہوا کا شدید کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا قوی امکان ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات
کراچی پر سمندری طوفان’ اسناء ‘ کا خطرہ منڈلانے لگا، آئندہ 6 گھنٹے حساس قرارڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسناء نام کا یہ سائیکلون راجستھان پہنچ کر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوا ہے، 1964 کے بعد یعنی ساٹھ سال کے بعد یہ سائیکلون دوبارہ بنا ہے، سائیکلون کراچی میں 200 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے اور یہ آئندہ 6 گھنٹوں میں سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔
ڈی جی موسمیات نے مزید کہا کہ اگلے 6 گھنٹوں کے دوران ہوا کا شدید کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا قوی امکان ہے، جس کے نتیجے میں کراچی ڈویژن، تھرپارکر، بدین، ٹھٹھہ، سجاول، حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان،ٹنڈو اللہ یار ، مٹیاری، عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ، جامشورو، دادو اور شہید بینظیر آباد کے اضلاع میں شدید آندھی اور موسلادھارو شدید طوفانی بارش کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے کچھ علاقے بھی متاثر ہو سکتے...
ڈی جی محکمہ موسمیات صاحبزاد خان نے مون سون بارشوں سے متعلق کہا کہ 2 سے 4 ستمبر تک ایک اور بارشوں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں متوقع ہے، تاہم اب سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی، بالائی علاقوں کی طرف اب مون سون اپنا کچھ اثر دکھائے گا، تاہم آئندہ سیزن میں منگلا ڈیم میں واٹر اسٹریس موجود رہے گا۔ڈراپ ہونے پر شاہین آفریدی کا دل ٹوٹ گیاڈیپ ڈیپریشن طوفان میں تبدیل، کراچی میں تندوتیز ہوائیں، تیز بارش متوقعقذافی اسٹیڈیم ، ’’نیمنگ رائٹس‘‘ 1 ارب میں فروختخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
48 سال بعد اگست کے مہینے میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل پاگیا1976 کے بعد اب اگست میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل ہوا ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
مون سون میں غیر معمولی پیشرفت، ڈیپ ڈیپریشن کا سمندری طوفان بننے کا امکانیہ سسٹم اپنی شدت برقرار رکھتے ہوئے دیر رات یا کل صبح تک شمال مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحقہ سندھ کی ساحلی پٹی کے قریب آسکتا ہے : سردار سرفراز
مزید پڑھ »
سندھ کی ساحلی پٹی میں سمندری طوفان کا الرٹ جاری،کراچی سمیت دیگر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکانڈیپ ڈپریشن رن آف کچھ اور ملحقہ علاقے پر موجود ہے، یہ سسٹم آہستہ حرکت کرتے ہوئے مغرب اور جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
طوفان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کی صورت میں زیادہ بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیاتسمندری طوفان کے ساتھ چلنے والی ہوا خطرناک ہے اور اس سے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کاخدشہ ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
بھاری ٹیکس: ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلانٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا، فیصلہ کیا ہے پیداواری پلانٹ 26 اگست سے غیرمعینہ مدت تک بند رہے گا: کمپنی انتظامیہ کا اعلان
مزید پڑھ »
ڈاکوؤں نے چلتی گاڑی پر راکٹ لانچر کے برسٹ مارے، کچے میں زخمی اہلکار کا بیانگاڑی خراب نہیں تھی نہ ہی راستے میں رکی تھی، ڈاکو گنے کے کھیت میں گھات لگا کر بیٹھے تھے جنہوں نے چلتی گاڑی پر حملہ کیا: زخمی اہلکار کا بیان
مزید پڑھ »