سمندری طوفان کے ساتھ چلنے والی ہوا خطرناک ہے اور اس سے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کاخدشہ ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات
ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ اس سائیکلون کی وجہ سے ملک میں زیادہ بارش ہو رہی ہے۔
ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہا کہ سمندری طوفان کےاثرات جنوب سے شمال میں آئندہ ہفتےدیکھنے کو ملیں گے، ملک کے بالائی علاقوں میں 2 سے 4 ستمبر تک پھر بارش کا امکان ہے، دو دن بعد پاکستان کے جنوبی علاقوں میں موسم بہتر ہوگا۔ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگست میں مجموعی طور پر 100 فیصد زیادہ بارشیں ہوئی ہیں، بلوچستان میں 239 فیصد زیادہ بارشیں ہوئی ہیں جبکہ سندھ میں 318 فیصد زیادہ بارشیں ہوئی ہیں۔مہر صاحبزاد خان نے کہا کہ اگست میں نارووال میں سب سے زیادہ بارش 413 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اسلام آباد میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارشوں کے باعث سندھ کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتِ حال برقرارسندھ میں اب تک محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سے بہت زیادہ بارشیں ہو چکی ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
48 سال بعد اگست کے مہینے میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل پاگیا1976 کے بعد اب اگست میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل ہوا ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
14 سے 18ا گست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی15 اگست کی شام یا رات سے 18اگست کے دوران سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے
مزید پڑھ »
مون سون سسٹم کا رخ تبدیل، کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختمسسٹم کے تحت کراچی میں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش ہوسکتی ہے : محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ملکی ائیرپورٹس پر پرندوں کی بھرمار ، طیاروں سے پرندے ٹکرانےکے واقعات میں اضافہپی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات لاہور ائیرپورٹ پر ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کی قطر میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقاتمسجد اقصیٰ اورفلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »