مسجد اقصیٰ اورفلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی: سربراہ جے یو آئی
— فوٹو: مولانا فضل الرحمان آفیشل
مولانا فضل الرحمان جدہ سے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے دوحہ میں فلسطین اور حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔انہوں نے پاکستان کی عوام کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کی، شہدا غزہ کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ گزشتہ روز قطر پہنچے جہاں ان کی حماس رہنماؤں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، ترجمان جے یو آئی ف
ان کا کہناتھاکہ مسجد اقصیٰ اورفلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، جےیوآئی اور پوری پاکستانی قوم فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی میں ساتھ کھڑی ہے۔وفد کےساتھ ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے شہید اسماعیل ہنیہ کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیااسماعیل ہنیہ کے کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کردیا گیا جب وہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری سے ہوٹل پہنچے تھے
مزید پڑھ »
ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیااسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کے لیے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظوراس قتل عام پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، اسماعیل ہنیہ شہید کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم کا ایوان میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آگیااسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو ایران میں شہید کیا گیا اور آج دوحہ میں ان کی تدفین کی گئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
مزید پڑھ »