مون سون میں غیر معمولی پیشرفت، ڈیپ ڈیپریشن کا سمندری طوفان بننے کا امکان

Cyclone خبریں

مون سون میں غیر معمولی پیشرفت، ڈیپ ڈیپریشن کا سمندری طوفان بننے کا امکان
Monsoon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

یہ سسٹم اپنی شدت برقرار رکھتے ہوئے دیر رات یا کل صبح تک شمال مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحقہ سندھ کی ساحلی پٹی کے قریب آسکتا ہے : سردار سرفراز

/ فوٹو محکمہ موسمیات

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق یہ سسٹم اپنی شدت برقرار رکھتے ہوئے دیر رات یا کل صبح تک شمال مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحقہ سندھ کی ساحلی پٹی کے قریب آسکتا ہے جہاں سازگار موسمی حالات ملنے کے باعث یہ مختصر دورانیے کے لیے سمندری طوفان بن سکتا ہے جس کا نام اسنیٰ رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سسٹم کے باعث سمندر میں شدید طغیانی رہے گی اور ہوائیں 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں، ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کریں: دفتر خارجہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Monsoon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، کراچی میں ہفتہ اتوار کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، کراچی میں ہفتہ اتوار کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے، مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

مون سون سسٹم کی شدت برقرار، کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکانمون سون سسٹم کی شدت برقرار، کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکانمون سون سسٹم کا مرکز سندھ میں داخل ہو چکا ہے جب کہ ڈیپ ڈپریشن کا مرکز ننگرپارکر کے قریب ہے: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »

پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپپنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپلاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیاکراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیابحیرہ عرب اور بھارتی راجستھان سے شدت کی مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں جس کے زیر اثر 7 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

مون سون سسٹم کا رخ تبدیل، کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختممون سون سسٹم کا رخ تبدیل، کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختمسسٹم کے تحت کراچی میں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش ہوسکتی ہے : محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاریبحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاریمون سون سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں تقریباً 270 کلومیٹر دور، دوپہر سے بارش کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:59:43