آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخ

Pakistan خبریں

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے

۔ فوٹو فائل

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے، وفد کے دورے کی باضابطہ منسوخی ایک یا دو روز میں متوقع ہے۔ دی نیوز نے منگل کو ایک سرکاری ذریعے کے پر اعتماد انداز کے حوالے سے بتایا تھا کہ آئینی ترامیم کی جائیں گی اور تعداد کے حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلی19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلیسپریم کورٹ نے انیسویں آئینی ترمیم کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو ہراساں کیا، ملک احمد خان
مزید پڑھ »

جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوعجس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوعپارلیمنٹ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر چکی ہے، ترمیم کا اطلاق ماضی سے مؤثر ہے، پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع نہ کروانے والے ارکان کو آزاد ارکان قرار دیا جائے: درخواست
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت درکار، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت درکار، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟اعداد و شمار کے مطابق آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو قومی اسمبلی کے مزید 13 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی حمایت درکار ہے
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانآئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے
مزید پڑھ »

لبنان کی کشیدہ صورتحال: پاکستانیوں کے انخلا کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دیدی گئیلبنان کی کشیدہ صورتحال: پاکستانیوں کے انخلا کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دیدی گئیآئندہ 48 گھنٹے کے دوران غیر ملکی ائیرلائن پاکستانیوں کو لبنان سے لائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

معروف بھارتی بزنس مین رتن ٹاٹا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخلمعروف بھارتی بزنس مین رتن ٹاٹا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخلغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق رتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:13:05