19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلی

Pml N خبریں

19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلی
PtiSupreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ نے انیسویں آئینی ترمیم کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو ہراساں کیا، ملک احمد خان

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ انیسویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ججز سنیارٹی کیس میں آئین کے بنیادی ڈھانچے کے نام پر پارلیمان اور ایگزیکٹو کا کردار ختم کیا گیا، تقرربھی خود، برطرفی بھی خود، کیس چلے تو وہ بھی جوڈیشل کونسل میں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتحکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتعشائیے میں اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو آئینی ترمیم میں حمایت کی یقین دہانی کرائی: ذرائع
مزید پڑھ »

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیںحکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیںآئینی ترمیم کے خلاف کسی عدالت کا کوئی حکم نامہ موثر نہیں ہو گا، 45 ویں ترمیم
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت درکار، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت درکار، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟اعداد و شمار کے مطابق آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو قومی اسمبلی کے مزید 13 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی حمایت درکار ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکمپی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے 30،30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »

گرامن نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ متعارف کرا دیگرامن نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ متعارف کرا دییہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیںآئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیںحکومتی وفد نے مجوزہ آئینی ترمیم اور عدالتی اصلاحات پر مولانا فضل الرحمن کو آگاہ کیا اور انہیں اعتماد میں لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:08:14