وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھی تاحال طلب نہیں کیا جا سکا، آئینی ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمیبلوچستان سے 78 کونج سارس پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکامبلوچستان کے وزیر بلدیات سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئےپی ٹی اے کا ایکس کی بندش سے متعلق مؤقف تبدیلفیریئر ہال کراچی سے پینٹنگز چوری ہونے پر سندھ حکومت کا نوٹس، کمیٹی تشکیلقتل کے مقدمے میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتارلاہور؛ طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کرنے والے شوٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارآئینی ترامیم کی آج کابینہ سے منظوری غیر یقینی ہو گئی، جس...
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھی تاحال طلب نہیں کیا گیا ہے جب کہ آئینی ترامیم سے متعلق خصوصی کمیٹی میں اتفاق رائے کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ ہوگا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن کی کوشش ہے کہ آئینی ترامیم پر متفقہ فیصلہ ہو۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان آئینی ترامیم پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے بعد ہی مسودہ قومی اسمبلی اورسینٹ میں پیش کیاجائے...
موجودہ صورت حال میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں، جس کے بعد حمزہ شہباز بھی لاہور روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی کمیٹی میں جب فیصلہ ہوجائے گا اور مولانافضل الرحمٰن راضی ہوجائیں گے تو یہ بل وفاقی کابینہ میں پیش ہوگااورپھر قومی اسمبلی و سینٹ میں پیش کیاجائے گا۔دریں اثنا آئینی ترمیمی بل آج بھی قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کا 3 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، جس میں عطائے شہریت ترمیمی بل 2024ء بھی شامل ہے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ایوان میں بل پیش کریں گے۔ علاوہ ازیں صدر مملکت کےدونوں ایوانوں سے مشترکہ خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک بھی ایجنڈے میں...
واضح رہے کہ آئینی ترمیم کا بل پارلیمنٹ میں گزشتہ روز بھی پیش نہیں کیا جا سکا، جس کی وجہ حکومت کی جانب سے بھرپور کوششوں کے باوجود اپوزیشن اور مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ کوئی بھی اتفاق رائے نہ ہونا ہے۔ حکومت تاحال دو تہائی ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ نے سب کو حیران کر دیامولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانآئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے
مزید پڑھ »
ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے، تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کرسکی
مزید پڑھ »
مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے تک کے لیے ملتوی کیا گیا
مزید پڑھ »
حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکانسینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں دفاتر آج ہفتے کے روز کھولنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم و عدالتی اصلاحات؛ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاخصوصی کمیٹی کے اجلاس میں تاخیر کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا
مزید پڑھ »