6 رکنی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ چیف جسٹس تعیناتی سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی سے متعلق درخواست خارج کردی۔
سماعت کے دوران درخواست گزار نے دلائل دیتےہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے بھٹوکیس بھی 40 سال بعد سنا، اس پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ یہ نظرثانی درخواست ہے،کیس کو دوبارہ نہیں کھول سکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارجآئینی بینچ نے الیکشن شیڈول کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ؛ احتساب عدالت کو عمران خان، بشری کی بریت کی درخواست پر دوبارہ فیصلے کی ہدایتاحتساب عدالت نے بریت درخواست مسترد کرنے کے فیصلے میں وجوہات نہیں دیں ، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنجچیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے ہم خیال ججوں نے حکومت کو 26 ویں آئینی ترمیم لانے میں سہولت فراہم کی
مزید پڑھ »
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیللاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی 7 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، رجسٹرار نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی
مزید پڑھ »
آئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارججھوٹی درخواست پر وکیل ریاض حنیف راہی کا کیس پاکستان بار کونسل کو بھیجا جائے، آئینی بینچ
مزید پڑھ »