سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیل

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی 7 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، رجسٹرار نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی

لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ ماڈل کی دوسری مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے لیے سات رکنی نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی 7 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس چوہدری محمد اقبال، جسٹس سردار سرفراز ڈوگر، جسٹس چوہدری عبدالعزیز، جسٹس فاروق حیدر، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس طارق ندیم بینچ کا حصہ ہوں گے۔ رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کے آفس نے درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے اور 7 رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کا آغاز کرے گا۔

خیال رہے کہ دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواست پولیس افسر عبدالقادر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست گزار نے حکومت پنجاب کی جانب سے دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کر رکھا ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہونے سے پیٹرول 30 روپے فی لیٹر کم کیا جائے، حافظ نعیمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرجسٹس یحییٰ آفریدی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ لا کا حصہ بھی رہے
مزید پڑھ »

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: عمران خان کے بینچ پر تحفظات، پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ کردیاآرٹیکل 63 اے تشریح کیس: عمران خان کے بینچ پر تحفظات، پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ کردیابانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے بینچ کی تشکیل درست نہیں، حصہ نہیں بنیں گے: بیرسٹر علی ظفر
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیامخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

آرٹیکل 63 اے پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل کی لارجر بینچ کو دھمکیآرٹیکل 63 اے پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل کی لارجر بینچ کو دھمکیباہر پانچ سو وکیل کھڑے ہیں دیکھتا ہوں فیصلہ ہمارے خلاف کیسے آتا ہے؟ پی ٹی آئی وکیل، چیف جسٹس برہم، پولیس طلب کرلی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہتی ہے اسلئے بلیک میل کررہی ہے : خواجہ آصفپی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہتی ہے اسلئے بلیک میل کررہی ہے : خواجہ آصفپی ٹی آئی بلیک میل کر رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہیے : وزیر دفاع خواجہ آصف کی ٹوئٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:28:46