آئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارج

پاکستان خبریں خبریں

آئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

جھوٹی درخواست پر وکیل ریاض حنیف راہی کا کیس پاکستان بار کونسل کو بھیجا جائے، آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں قائم آئینی عدالت نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔

ریاض حنیف راہی نے دلائل میں کہا کہ مجھے گزارشات کے لیے پانچ منٹ دے دیں، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ نظر ثانی غیر مؤثر نہیں ہوگئی۔ جسٹس مندوخیل نے کہا کہ یہ نظر ثانی ہے کیس دوبارہ اوپن نہیں کر سکتے، وکیل ریاض حنیف راہی نے کہا کہ بھٹو کیس پر عدالت نے 40 سال بعد فیصلہ دیا۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ بھٹو ریفرنس مختلف کیس تھا اور حقائق بھی مختلف تھے۔جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس میں کہا کہ وکیل صاحب! آپ بات نہیں سن رہے اور غصہ کس بات کا کر رہے ہیں۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ نظر ثانی میں پہلے نشاندہی کریں فیصلے میں غلطی کیا ہے اور قانون دکھا دیں کہاں لکھا ہے وزیر اعلیٰ سے مشاورت لازمی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیےرجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیےنئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے تین روز قبل کی جائے گی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا،ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے: جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے: حکومت کا عدالت میں جواباسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے: حکومت کا عدالت میں جوابچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتجسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیرئیر پر ایک نظرچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیرئیر پر ایک نظرچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 15 سال تک بطور جج ذمے داریاں ادا کرنے کے بعد آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔
مزید پڑھ »

عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنجعدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنجچیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے ہم خیال ججوں نے حکومت کو 26 ویں آئینی ترمیم لانے میں سہولت فراہم کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:19:01