چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی
/ فائل فوٹو
جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور درخواست گزار عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے سوال کیا کہ اسی نوعیت کا جو پہلے کیس دائر کیا گیا تھا اس پر عدالتوں کے فیصلے کیا تھے؟ 2012 میں لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی ڈپٹی وزیراعظم کے عہدے پر تقرری کے خلاف کیا فیصلہ دیا تھا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقاتجے شنکر نے شاندار مہمان نوازی پر وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہوایران نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، وہ نہیں جانتے کہ ہم اپنے دفاع اور دشمن کو جواب دینے کیلئے ہر حد تک جا سکتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم کا بیان
مزید پڑھ »
مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنمیسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
وہ عام غلطیاں جو پرفیوم کی خوشبو جلد ختم کردیتی ہیںزیادہ مقدار میں پرفیوم استعمال کرنے کا مطلب لازمی نہیں خوشبو دیر تک رہیگی
مزید پڑھ »
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مزید پڑھ »