اس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مودی کی نسبت بھارتی صدر کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریزحکومت تاجر دوست اسکیم کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گاضلع وسطی میں کار چور گروہ سرگرم، لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں چوریامریکی خلائی ادارے نے کامیابی کے ساتھ 29 کروڑ میل دور لیزر سگنل بھیج کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔ ادارے کی جانب سے کی جانے والی یہ کوشش نظام شمسی کے جاننے کے عمل کو بدل کر رکھنے کی صلاحیت رکھتی...
یہ سنگِ میل ناسا کی ڈیپ اسپیس آپٹیکل کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی ڈیمانسٹریشن نے عبور کیا۔ اس پروگرام کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے۔ لیزر آج کے وقت میں استعمال ہونے والی ریڈیو فریکوئنسی کے مقابلے میں 100 گُنا زیادہ ڈیٹا منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، جس کے سبب زیادہ پیچیدہ اور ہائی ڈیفینیشن ڈیٹا بھیجا جا سکتا ہے لیکن اس کے لیے لیزر کو انتہائی درستی درکار ہوتی ہے۔
اس تجربے میں ناسا کی جانب سے یہ سگنل سائیکی اسپیس کرافٹ کو بھیجا گیا۔ یہ اسپیس کرافٹ گزشتہ برس اکتوبر میں لانچ کیا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد سائیکی نام کے سیارچے کا مشاہدہ کرنا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ یہ خلاء میں ناسا کی لیزر مواصلات کے تجربے کے لیے بھی استعمال کیا جانا تھا۔ناسا پُر امید ہے کہ یہ لیزر ٹیکنالوجی مستقبل میں مریخ پر بھیجے جانے والے انسانی مشنز اور نظامِ شمسی کی تحقیق کے لیے بھیجے جانے والے مشنز کو مزید طاقتور بنا سکے گا۔بابر، نسیم اور شاہین کو ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج سے درخت اُگانے کا کامیاب تجربہسائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے یہ بیج مقبوضہ یروشلم میں دریافت کیا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندرمیرے لیے یہ تجربہ بہت پریشان کن اور صدمے کا باعث تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »
کنول کے پتوں سے توانائی پیدا کرنے کا تجربہ کامیابیہ توانائی چھوٹے الیکٹرانک آلات کو توانائی دینے کے قابل ہے
مزید پڑھ »
گوگل نے جی میل کے سائن ان طریقہ کار کو اپ ڈیٹ کر دیا30 ستمبر سے جی میل میں نئے پاس ورڈ رولز کا اطلاق ہو رہا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرنا ہے۔۔
مزید پڑھ »
دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
مزید پڑھ »
دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوز نے زندگی میں کامیابی کا راز بتا دیاجیف بیزوز کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اس معمول سے کرنے سے انہیں زندگی میں کامیاب ہونے میں مدد ملی۔
مزید پڑھ »